Sindh ke Awaaz

  • Home
  • Sindh ke Awaaz

Sindh ke Awaaz plzz follow my new Account ❤️

04/06/2026

Jiye Sindh ❤️💫✌️

18/03/2026

*FIRST NEWS*
*NETWORK*
*JACOBABAD*

*ضلع جیکب آباد*
*خصوصی نمائندہ*
*فرسٹ نیوز رپورٹر*
*سلمان علی*

*ضلع جیکب آباد*:
*پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے ایک وفد نے صدر ڈاکٹر عبدالغفار رند کی قیادت میں* *جیکب آباد *انسٹیٹیوٹ آف *میڈیکل سائنس*
*کے ڈائریکٹر بریگیڈیئر* (ر) *ڈاکٹر محمد زبیر شیخ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی*۔

17/03/2026

*FIRST NEWS*
*NETWORK*
*JACOBABAD*

*ضلع جیکب آباد*
*خصوصی نمائندہ*
*فرسٹ نیوز رپورٹر*
*سلمان علی*

*ضلع جیکب آباد*
*میں میر اعجاز حسین خان جکھرانی کی کوششوں اور کاوشوں سے شہر اور مختلف دیہی علاقوں میں سڑکوں کی تعمیر و مرمت کا کام تیزی سے جاری ہے۔ اس ترقیاتی عمل کو عوامی حلقوں میں سراہا جا رہا ہے*، *کیونکہ اس سے شہری اور دیہی آبادی کو آمدورفت کی بہتر سہولتیں میسر آئیں گی*

16/03/2026

*FIRST NEWS*
*NETWORK*
*JACOBABAD*

*ضلع جیکب آباد*
*خصوصی نمائندہ*
*فرسٹ نیوز*
*ڈسٹرکٹ رپورٹر*
*سلمان علی*

*ضلع جیکب آباد*:
*پاکستان پیپلز پارٹی سٹی کے رہنماؤں علی رضا لاشاری، عامر خان لاشاری، علی بھائی پٹھان اور دیگر رہنماؤں نے دلیر انسان*، *مومن طبیعت اور ہر دلعزیز شخصیت حاجی میر شوکت خان گھنیو کو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی مقدس زیارت سے واپسی پر گھنیو ہاؤس جیکب آباد میں جا کر پھولوں کے ہار پہنائے اور دلی مبارکباد پیش کی*

*میری ہر سانس تیرے نام* *اپنے خون کا ہر قطرہ تجھے پیش کرتا ہوں* فِدَاکَ ابِیْعِ وَمَا یَوْمِ رَبِّ ہُوَ یَقْلَبِیْہِ یار...
16/03/2026

*میری ہر سانس تیرے نام* *اپنے خون کا ہر قطرہ تجھے پیش کرتا ہوں* فِدَاکَ ابِیْعِ وَمَا یَوْمِ رَبِّ ہُوَ یَقْلَبِیْہِ یار سو اللہ صلی اللہ علیہ وسلم❤️ آؤ پیار سے درود پاک کا ورد کریں۔ سندھ کی آواز 💖

15/03/2026
14/03/2026

#
*NETWORK*
*JACOBABAD*

*ضلع جیکب آباد*
*خصوصی نمائندہ*
*فرسٹ نیوز رپورٹر*
*سلمان علی*

*ضلع جیکب آباد*: *معزز وفاقی محتسب جناب نوید کامران بلوچ کی ہدایات کے مطابق*، *وفاقی محتسب سیکریٹریٹ کے ریجنل آفس سکھر کی جانب سے علاقائی سطح پر 82 عوامی شکایات کی سماعت کی گئی*۔ *ان سماعتوں کی صدارت وفاقی محتسب سیکریٹریٹ سکھر کے ریجنل سربراہ سید محمود علی شاہ نےکی*۔

13/03/2026

Respect for parents ❤️🤌😊

12/03/2026

#
*NETWORK*
*JACOBABAD*

*ضلع جیکب آباد*
*خصوصی نمائندہ*
*فرسٹ نیوز رپورٹر*
*سلمان علی*

*ضلع جیکب آباد*
*رمضان المبارک عظمتوں، رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے، جس میں مسلمان اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے کے لیے روزے رکھنے کے ساتھ پانچ وقت کی نماز اور نمازِ تراویح کا خصوصی اہتمام کرتے ہیں*۔ *اس بابرکت مہینے میں مساجد میں قرآنِ پاک کی تلاوت کا خاص اہتمام کیا جاتا ہے اور بہت سے خوش نصیب افراد کو ختمِ قرآن کی سعادت حاصل ہوتی ہے*

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sindh ke Awaaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Restaurant?

Share