Pak Army Official

Pak Army Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pak Army Official, kohat, Kohat.

16/01/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

1 ایڈ 288 روپے 2 ایڈ 576 روپے 5 ایڈ 1440 روپے  10 ایڈ 2880 روپے  مطلب ڈیلی جتنے ایڈ اُتنے پیسے  4000 سے 5000 روپے ڈیلی و...
15/01/2025

1 ایڈ 288 روپے 2 ایڈ 576 روپے 5 ایڈ 1440 روپے 10 ایڈ 2880 روپے مطلب ڈیلی جتنے ایڈ اُتنے پیسے 4000 سے 5000 روپے ڈیلی ویدڈرا
👇👇👇💖💖💯

https://royaltradeofpakistan.com/user/register?reference=Sanam

For more Details contact on WhatsApp
+92 3330712769
Hina bangish

*Hye my crypto community*  would you like to work with me in crypto without any investment ?If you're new in my crypto c...
12/01/2025

*Hye my crypto community* would you like to work with me in crypto without any investment ?

If you're new in my crypto community create accounts on 7 coins ✅and share screenshort in personal i will guide you🥰 💫

_Dont forget to mine your crypto balance every hour_🤑🔥

My all cryptocurrency projects Coins* 💙🔥
👇🏿👇🏿👇🏿

*🅰 BNB $743.15*
https://bnbpick.io/?ref=Sanam086
*PKR 206,663.05*

*2️⃣ SOLANA $250.65*
https://solpick.io/?ref=Sanammalik
*PKR 70.558.47*

*3️⃣ LITE COIN $100.64*
https://litepick.io/?ref=Sanam007
*PKR 30,650.20*

*4⃣ MATIC COIN $0.5691 USD*
https://maticpick.io/?ref=sanmmalik007
*PKR 158.35*

*5⃣Doge coin $ 0.1243 USD*
https://dogepick.io/?ref=Muqadas07
*PKR 127.70*

*6⃣ TRX coin $ 0.1197*
https://tronpick.io/?ref=Muqadas07
*PKR 54.35*

*7️⃣ Ton coin*
https://tonpick.game/?ref=Sanam07
*Pkr 1500*
🔥🔥🔥🔥🔥
Don't miss

*The time is focuses on cryptocurrency education awareness and benefits*💲🔥

For more information contact with me on whatsapp
+92 3330712769
Sanam Malik

05/01/2025
میں نے ڈی جی ملٹری انٹیلیجنس کرنل عابد سہیل شہید کے باپ کو دیکھا جو آنسوں بہانے کی بجاے بیٹے کی جسد خاکی کو سلیوٹ کر رہا...
09/01/2023

میں نے ڈی جی ملٹری انٹیلیجنس کرنل عابد سہیل شہید کے باپ کو دیکھا جو آنسوں بہانے کی بجاے بیٹے کی جسد خاکی کو سلیوٹ کر رہا تھا۔مینمں حیران تھا کہ جس چہرے پر بے بسی کا ماتم ہونا چاہئے تھا۔ وہ چہرہ فخر سے جھوم رہا تھا۔

میں نے کپٹن روح اللہ شہید کا جنازہ دیکھا۔ کپٹن روح اللہ کی دو مہینے بعد شادی تھی۔ میں نے اپنی آنکھوں سے جنازے پر پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے لگتے دیکھے۔ یہ قبائلی علاقوں میں پہلا انوکھا ترین جنازہ تھا جہاں لوگوں نے کلمہ شہادت کے ساتھ پاکستان کے نعرے بلند کئے تھے۔

میں نے کپٹن بلال ظفر شہید کی ماں کو دیکھا۔ کپٹن بلال کو سینے پر راکٹ لانچر کا گولہ لگا تھا۔ بیٹے کی کٹے ہوئے جسد خاکی کو دیکھ کر بھی اسکی ماں آنکھوں میں آنسوں نہیں تھے۔ وہ لوگوں کو کہہ رہی تھی، بیٹے چاہے ہزار ہوتے قربان تو اس درتی پر ہی ہونے تھے.

میں نے لیفٹیننٹ ارسلان ستی کی ماں دیکھی۔
ارسلان ستی مین باپ کا اکلوتا بیٹا تھا۔ اپنے اکلوتے بیٹے کا جسد خاکی سامنے رکھ کر ماں نے کہا "یہ تو پیدا ہی وطن پر کٹنے کے لئے ہوا تھا "

کبھی سوچو کیسی ماں تھی جو اکلوتے بیٹے کی شہادت پر بھی آہیں سسکیاں نہیں بھر رہی تھی۔ یہ وطن سے محبت کی تصویر تھی۔

میں نے میجر اسحاق شہید کا جسد خاکی دیکھا۔ تین سال کی بیٹی جس معصومیت کے ساتھ باپ کے جسد خاکی کو دیکھ رہی تھی کلیجہ پھٹ گیا تھا۔
یہ میجر اسحاق کی بیوی کا حوصلہ تھا جس نے اپنی دنیا اس دھرتی پاکستان پر لٹا دی۔

کرنل عابد سہیل، کپٹن روح اللّٰہ،کپٹن بلال ظفر، لیفٹیننٹ ارسلان ستی اور میجر اسحاق ۔۔۔۔۔۔۔ ان جیسے لا تعداد سپاہیوں نے اپنی قربانیاں ہمارے لئے دی ہیں۔

یہ شہیدوں کی چند مثالیں ہیں۔ یہ ان عظیم خاندانوں کی کہانیاں ہیں جن کے لال اس دھرتی پر قربان ہوئے۔ یہ شہیدوں کی خاندانوں کی مثالیں ہیں جن کے کہوں میں وفا شامل ہے۔ جنہوں نے کبھی قوم سے شکایتیں نہیں کی کہ ہمارے ہی بیٹوں کی قربانی کیوں لی گئی۔۔۔۔؟ یہ ہیں سرفروش محب وطن کی کہانی۔

یہ تو صرف چند مثالیں ہیں آپ پندرہ ہزار شہداء کے گھر والوں کو دیکھ لیں کبھی کسی نے ملک وقوم سے شکوہ نہیں کیا۔ کبھی کسی نے پاکستان کے دشمنوں کے حق میں بیان نہیں دئیے۔ آپ ان پندرہ ہزار گھرانوں میں سے کسی بھی گھر چلیں جائے۔ ہر گھر کے بڑے یہی کہیں گے کہ ہمارا سب کچھ اس وطن کے لئے حاضر ہے۔🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

آئی ایس پی آر - ISPR:بنو اپڈیٹ:بنوں CTD کمپاؤنڈ میں SSg کا آپریشن اختتام پذیر۔🔸 25 دہشت گرد ہلاک🔸 3 دہشتگرد گرفتار🔸 7 دہ...
22/12/2022

آئی ایس پی آر - ISPR:

بنو اپڈیٹ:

بنوں CTD کمپاؤنڈ میں SSg کا آپریشن اختتام پذیر۔

🔸 25 دہشت گرد ہلاک
🔸 3 دہشتگرد گرفتار
🔸 7 دہشتگرد سرینڈر

صوبیدار خورشید (جو دہشت گردوں کی قید میں تھے) اور پاک فوج کے 2 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔

🔸 3 افسروں سمیت 10 فوجی زخمی ہوئے

شہداء مین:

🔸 صوبیدار میجر خورشید اکرم
🔸 سپاہی سعید
🔸 سپاہی بابر

اللہ پاک شہادت قبول فرمائے آمین ❤️

22/12/2022

💥
☝️
جو کے بنوں آپریشن میں گولی لگنے سے زخمی ہوئے تھے اللہ کے فضل ان کی حالت اب بہتر ہے۔یاد رہے کہ اے پی ایس پشاور واقعہ میں جس میں انھوں نےخود کو رضاکارانہ طور پر مشن کے لیے پیش کیا،ٹھیک اس بار بھی انھوں نے اس مشن کو رضاکارانہ طور پر لیڈ کرنے کا عزم کیا جسے رب کریم نے کامیابی سے ہمکنار کیا۔ساتھ میں خراج تحسین ہے الضرار یونٹ کے باقی کمانڈوز کو جنھوں نے جرت اور بہادری کی اعلی مثال قائم کی۔اللہ پاک سے دعا ہے کہ شہید ہونے والے جوانوں کے درجات بلند فرمائے اور زخمیوں کو شفا کاملہ عطا فرمائے۔ #آمین🤲

ہم سیاسی جماعتوں کے آلہ کار نہیں ۔ ۔ ہم مفاد پرست نہیں ۔۔ ہم پالشیئے نہیں ۔۔۔ ہم تو سچے محب وطن پاکستانی ہیں جو قومی فری...
16/12/2022

ہم سیاسی جماعتوں کے آلہ کار نہیں ۔ ۔
ہم مفاد پرست نہیں ۔۔
ہم پالشیئے نہیں ۔۔۔
ہم تو سچے محب وطن پاکستانی ہیں جو قومی فریضہ سمجھ کر اپنے وطن کے اداروں اور اپنے وطن کی فوج کا دفاع کرتے ہیں ۔۔۔

Address

Kohat
Kohat

Opening Hours

Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Army Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak Army Official:

Share