Gujranwala Printers Alliance

  • Home
  • Gujranwala Printers Alliance

Gujranwala Printers Alliance FINE DINE RESTAURANT
NATIONAL AND INTERNATIONAL CUSINES

بس کسی کا گھر مت اجاڑیں :یوکرین کی ایک عورت ھر مہینے اپنے بھائی کو ملنے اس کے گھر آتی ھے لیکن نا وہ سیڑھیاں چڑھ کے اوپر ...
20/09/2024

بس کسی کا گھر مت اجاڑیں :
یوکرین کی ایک عورت ھر مہینے اپنے بھائی کو ملنے اس کے گھر آتی ھے لیکن نا وہ سیڑھیاں چڑھ کے اوپر جاتی ھے اور نہ ھی بھائی سیڑھیاں اتر کر نیچے آتا ھے بس وہ عورت اپنی گاڑی کی سیڑھیوں پر بیٹھ کر ہی اپنے بھائی سے گپ شپ کر کے واپس چلی جاتی ھے۔ اور یہاں ھمارے اندر دین کی ناسمجھی، اللّہ سے دوری، شادی کے بعد دولتمندی، آنا پرستی ، خود غرضی، نفرت اور اکڑ پن نے بہن بھائیوں کو ساری زندگی دور کر رکھا ھے یہاں تک کہ موت آجاتی ھے۔ اپنے خون کے رشتوں سے جڑے رھو۔ نا آج تلک کسی نے میرا رزق بند یا کم کیا ھے اور نا میں کر سکتا ھوں۔

یہ بھائی دوپہر بارہ بجے کا گم ھے کسی کو ملے تو اس نمبر پر رابطہ فرمائیں شکریہ۔۔۔03059034240اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئ...
19/08/2024

یہ بھائی دوپہر بارہ بجے کا گم ھے کسی کو ملے تو اس نمبر پر رابطہ فرمائیں شکریہ۔۔۔
03059034240
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کر دیں

اس سال جتنی بار بھی آزادی پر کچھ لکھنے کا خیال آیا، ترک کرنا پڑا۔ اس لیے نہیں کہ مایوسی ہے، بلکہ اس لیے کہ کہیں کمنٹس می...
13/08/2024

اس سال جتنی بار بھی آزادی پر کچھ لکھنے کا خیال آیا، ترک کرنا پڑا۔ اس لیے نہیں کہ مایوسی ہے، بلکہ اس لیے کہ کہیں کمنٹس میں اللہ کی دی ہوئی اس نعمت کی ناشکری کرنے والوں کی لائن نہ لگ جائے۔
ویسے وہ تو ان چار جملوں کے نیچے بھی لگ سکتی ہے مگر شاید کہ شکر ادا کرنے والے زیادہ ہوں تاکہ اللہ شکر بجا لانے پر خوش ہو کر ہمارے لیے کچھ آسانی کا راستہ پیدا فرمائے۔
آزادی کا 77واں برس مبارک ہو۔
سیف اللہ خالد

WORLD BLOOD DONOR DAY
14/06/2024

WORLD BLOOD DONOR DAY

مدت ہوئی کہ خود سے کہیں لاپتہ ہوں میں ... گُم راستے میں ہوں یا کوئی راستہ ہوں میں ..؟؟
08/06/2024

مدت ہوئی کہ خود سے کہیں لاپتہ ہوں میں ...
گُم راستے میں ہوں یا کوئی راستہ ہوں میں ..؟؟

23/05/2024

World Hypertension Day 2024  theme for 2024 is “Measure Your Blood Pressure Accurately, Control It, Live Longer”. The ca...
16/05/2024

World Hypertension Day 2024
theme for 2024 is “Measure Your Blood Pressure Accurately,
Control It, Live Longer”. The campaign emphasizes the importance of accurate blood
pressure measurement and control to promote longevity and well-being

14/05/2024
اسلام علیکم معزز ممبران کل لالا شیر خان مرحوم کے قاتلوں کی گرفتاری کےلئے ہونے والے پر امن احتجاج کےلئے تمام دوستوں کی کا...
14/05/2024

اسلام علیکم معزز ممبران
کل لالا شیر خان مرحوم کے قاتلوں کی گرفتاری کےلئے ہونے والے پر امن احتجاج کےلئے تمام دوستوں کی کاوشوں کو سراہتے ہین جو اس مشکل گھڑی میں اپنے مرحوم بھائی لالہ شہر خان کے قاتلوں کی گرفتاری کےلئے کوشان رہے

خصوصا لقمان چیمہ ، فیصل ربانی ، وقار میر ، شیرازی بھائی ، مہر برادرز ، طاہر امین محترم و دیگر جن کے نام نہیں لکھ سکا ان سب کے مشکور ہیں جو ایک دیوار بنے رہے اپنے کارکن کےلئے

انشاللہ ہم مرحوم کے قاتلوں کی گرفتاری کےلئے کوشاں رہیں گے ۔ اللہ رب العزت مرحوم کے درجات بلند فرمائے

اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو اور اپ سب کو اپنے حفظ اومان میں رکھے

دعا گوہ آپکا بھائی ملک عمران صابر (ممبر پرنٹنگ الائنس ایسوی ایشن گوجرانوالہ )

sad news
01/05/2024

sad news

Address

Main GT Road Rahwali

52230

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujranwala Printers Alliance posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Restaurant?

Share