MEER AWAIS

MEER AWAIS Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MEER AWAIS, Restaurant, Dg khan, .

میں نے گندم لینی ہے گندم کا ریٹ کیا ہے اور کیسی کے پاس ہے تو رابطہ کرے
17/05/2026

میں نے گندم لینی ہے گندم کا ریٹ کیا ہے اور کیسی کے پاس ہے تو رابطہ کرے

17/05/2026

ڈیرہ غازی خان تھانہ گدائی کے علاقے میں بکری چور پکڑے گیا اہل علاقہ نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا

17/05/2026

شدید لڑائی

17/05/2026
17/05/2026

گمشدگی کی اطلاع موزہ چک گذروانی حسین شاہ موڑ کا رہائشی میرا بھائی محمد رمضان ولد حاجی اللہ بخش قوم دستی گزشتہ چار دنوں سے لاپتہ ہے گھر والے شدید پریشانی میں مبتلا ہیں اگر کسی بھائی نے انہیں کہیں دیکھا ہو یا ان کے بارے میں کوئی معلومات ملے برائے مہربانی ان نمبروں پر رابطہ کریں 03496419907 =03478031597 برائے مہربانی اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ہمیں جلد ان کی معلومات مل سکے ان کو ڈھونڈنے کے لیے اپ کی مدد کی سخت ضرورت ہے جتنا ہو سکے ہماری مدد کریں بہت شکریہ ゚viral

17/05/2026

اسلام علیکم دوستوں

16/05/2026

ویسے دوستو میں بہت سخی ہو آج ایک دوست ملا میں نے اس کے لیے بوتل مگوآ لی آپ بھی اپنے دوست کی خدمت کیا کرو ویسے ان بوتلوں کی قیمت کیا ہے آپ کے علاقے میں کہی میں لوٹیج تو نیں آیا

16/05/2026

بچپن کی یادیں کیا آپ نے یہ کھیل کھیلا تھا اس کھیل کا نام کس کس کو یاد ہے کمنٹ میں بتائے

16/05/2026

آج میں نے اپنے ملازم کو تربوز کھلایا جو ملا 250 روپے کا جو امریکہ کے بنتے ہیں 1ڈالر آپ کے علاقے میں تربوز کا کیا ریٹ ہے کمنٹ میں بتائیں

16/05/2026

غریب بلوچو کو ان کا حق دو

16/05/2026

مظلوموں کے لیے آواز اٹھاؤ فوجی سیمنٹ فیکڑی والے غریب بلوچوں کا حق کھا رہے ہیں

Address

Dg Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MEER AWAIS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Restaurant?

Share