M Irfan

M Irfan for watching amazing video follow this my account goal is 1 million follower�

04/01/2026
02/12/2026

بس تم ہمت نہ ہارنا، خود کو اکیلا مت سمجھنا، اللہ تمہارے ساتھ ہے۔ وہ تمہاری زندگی سے سارے غم، مشکلیں اور تکلیفیں ایسے نکال دے گا کہ تم حیران رہ جاؤ گے۔ ❤️

01/25/2026

اگر درد رات بھر سونے نہیں دیتا تو جان لو کے اللہ منتظر ہے تمہارا، ابھی بھی اس کو انتظار ہے تمہاری دعاؤں کا، مانگ لو ابھی بھی کچھ نہیں بگڑا، وہ سب ہو سکتا ہے جو تم چاہتے ہو، وہ سب مل سکتا ہے جو تم مانگتے ہو، ابھی بھی قبولیت کی ایک گھڑی باقی ہے، ابھی بھی تہجد کا پلڑا مقدر پے بھاری ہے۔ ❤️

01/24/2026

*اے مالکِ کن فیکون!*
ہمارا دل تیرے "کُن" کا منتظر ہے اور ہمیں تیری قدرت پر پورا یقین ہے، ہمارے لیے ایسے دروازے کھول دے جو ہماری امیدوں سے بڑھ کر ہوں اور ہماری زندگیوں میں سکون، خوشی، اور کامیابی کا باعث بنیں۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

01/21/2026

*اے اللہ!*
ہمیں اپنی نعمتوں کا شکر ادا کرنے والا بنا، ہمارے دلوں کو حسد، بغض اور نفرت سے پاک فرما، ہمارے دن خیر و برکت والے، اور ہماری راتیں سکون والی بنا دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

01/15/2026

پوری دنیا کو فتح کرنے سے بھی بڑی کامیابی یہ ہے کہ فجر کی نماز وقت پر ادا کر کے، شیطان پر اپنی دن کی پہلی فتح حاصل کرو اور اپنے اللہ کے حضور سجدہ ریز ہو جاؤ۔ ❤️

01/14/2026

جانتے ہو تم اللہ کو بہت محبوب ہو کیونکہ تم نے آزمائش کو ہنس کر گزارا ہے، کیونکہ تم نے صبر کا دامن نہیں چھوڑا، تم نے اپنے یقین کو کمزور نہیں ہونے دیا، کیونکہ تمہیں یقین تھا دعاؤں کی قبولیت کا، اور تمہیں یقین ہے معجزے ہوتے ہیں۔ ❤️

01/14/2026

*اے اللہ!*
تو ہمارے دل کی تڑپ اور ہماری بے بسیاں خوب جانتا ہے۔ ہماری وہ خاموش دعائیں، جو ہم لفظوں میں بیان نہیں کر سکتے، ان پر اپنی خاص رحمت سے "کُن" فرما دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

Address

U K
New York, NY

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Irfan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M Irfan:

Share