JAGTA Punjab

JAGTA Punjab Rachel Collins qt6sjyw07w

19/05/2023

عمران خان کو عدالت سے جناح ہاؤس حملے سمیت تین مقدمات میں 2 جون تک ضمانت مل گئی

اللہ پاک ہر مسلمان کی خواہش کو پورا فرمائے آمین
09/05/2023

اللہ پاک ہر مسلمان کی خواہش کو پورا فرمائے آمین

08/05/2023

بجٹ مالی سال 2023-24

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے کی تجویز، ذرائع

مزدوروں کی کم از کم اجرت 40 ہزار روپے مقرر کرنے کی تجویز، ذرائع

پنشنرز کی پنشن میں 30 فیصد اضافہ کی تجویز، ذرائع

حتمی فیصلہ شہبازشریف اتحادی جماعتوں سے مشاورت سے کریں گے

نئے بجٹ کی تیاری میں آئی ایم ایف کے خدشات کو بھی مد نظر رکھا جائے گا

08/05/2023

اتنے تنگ حالات میں بجٹ لارہاہے سرکاری ملازمین کی زندگی میں خوشحالی ہی خوشحالی❤👍❤👍

08/05/2023

*لاہور۔آٸی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے حکم پر لاہور کے 7تھانوں کی 7 غیر ضروری چوکیاں ختم کردی گٸیں۔مراسلہ*

لاہور۔آٸی جی پنجاب نے حکم دیا تھاکہ صوبے بھر میں غیر ضروری پولیس چوکیاں ختم کردی جاٸیں۔

لاہور۔ایس ایس پی آپریشن صہیب اشرف نے سات تھانوں کی سات غیر ضروری چوکیاں ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

لاہور۔جن تھانوں کی چوکیاں ختم کی گٸیں ان میں تھانہ گلبرگ کی چوکی ایف سی کالج۔تھانہ کاہنہ کی چوکی انڈسٹریل اسٹیٹ

لاہور۔تھانہ راوی روڈ کی چوکی سبزی منڈی۔تھانہ ہنجروال کی چوکی مرغزار کالونی

لاہور۔تھانہ ساندہ کی چوکی ریواز گارڈن۔تھانہ جوبی چھاٸونی کی چوکی کیولری گراٸونڈ اور تھانہ راٸیونڈ کی چوکی لدھےکی شامل ہیں۔

لاہور۔چوکیوں کے عملے اور ٹرانسپورٹ کو متعلقہ تھانوں میں رپورٹ کرنے کا حکم۔مراسلہ

لاہور آٸی جی پنجاب نے صوبے بھر میں غیر ضروری پولیس چوکیوں کو ختم کرکے رات 9بجے رپورٹ بھجوانے کا حکم دیا متعدد اضلاع نے رپورٹ سی پی او بھجوادی۔
👍❤👍

*علاقہ غیر سے لاہور میں اسلحہ کی سپلائی ناکام،ملزم گرفتار*لاہور(جاگتاپنجاب) نارکوٹکس یونٹ نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے...
08/05/2023

*علاقہ غیر سے لاہور میں اسلحہ کی سپلائی ناکام،ملزم گرفتار*

لاہور(جاگتاپنجاب) نارکوٹکس یونٹ نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے لاہور میں اسلحہ کی سپلائی ناکام بنا کر جنت گل نامی اسلحہ ڈیلر کو گرفتار کر لیا ہے۔ڈی ایس پی نارکوٹکس مظہر اقبال کے مطابق ملزم سے 4 جدید کلاشنکوف، 4پسٹل، میگزین اور سینکڑوں گولیاں برآمد ہوئی ہیں جبکہ ملزم نے اعتراف کیا کہ وہ علاقہ غیر سے لاہور اسلحہ سپلائی میں ملوث تھا۔ملزم کیخلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا،ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود کا کہنا تھا کہ ناجائز اسلحہ کی خرید و فروخت سمیت ہوائی فائرنگ میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں ہو سکتے۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود نے نارکوٹکس یونٹ کےلئے تعریفی اسناد کا اعلان بھی کیا ہے۔

08/05/2023

یہ شخص جو
اس وقت Post پڑھ رہا ہے
خدا کرے اس کی ساری جائز دعائیں قبول ہوں
آمین🤲

08/05/2023

پولیس کےشہداء کو ہم نہیں بھولے IG Punjab Media Talk ❤👍❤

08/05/2023

سیف سٹی پروجیکٹ کی مددسےلاہور ہوا محفوظ شاندار کارکردگی پرلاہور پولیس مبارکباد کی مستحق 👌❤👌 ولڈن لاہور پولیس جرائم پرقابوں پانے پر ہم دل کی گہرائیوں سے لاہور پولیس کو مبارکباد پیش کرتےہیں اور انکی صلاحیتوں کوسراہتےہیں❤❤

08/05/2023

یہ ایک تلخ حقیقت ہے اس چیز کاخاتمہ کریں آئیں دل سے تہیہ کرتےہیں کہ آئیندہ ہم کوشش کرینگےکہ فوتگی والےگھرسے روٹی نہیں کھائیگے صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئرکریں 😥

Address

261 East Old Hickory Boulevard

37115

Telephone

+13204949444

Website

https://www.facebook.com/100090758962634

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JAGTA Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Restaurant?

Share