26/06/2025
تمام دوستوں کو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ہے پاک رب سے کہ سب خیر خیریت سے ہوں نگے تمام دوستوں سے یہ درخواست ہے کہ سب مسلمانوں کے لیے دعا کریں کہ بیماروں کو اللہ پاک شفا دے اور قرض داروں کو قرض سے نجات دے اور اپنے خزانوں سے حلال مال دولت دے امین ثم امین