Muhammad Sajjad jatt

Muhammad Sajjad jatt Muhammad Sajjad

‏بیشک اللّٰہ الحق ہے !اب اس کے بعدکوئی شک نہیں رہا کہ ‎ کا مینڈیٹ چرایا گیا ہے۔ عوام کو ان کا مینڈیٹ واپس کیا جائے اس سے...
17/02/2024

‏بیشک اللّٰہ الحق ہے !

اب اس کے بعدکوئی شک نہیں رہا کہ ‎ کا مینڈیٹ چرایا گیا ہے۔ عوام کو ان کا مینڈیٹ واپس کیا جائے اس سے بڑی آئین شکنی کوئی نہیں!
چیف جسٹس صاحب ہمارا توصرف انتخابی نشان چوری ہوا یہاں تو پوری قوم کےمینڈیٹ پہ ڈاکہ پڑ گیا۔
مینڈیٹ چوری پہ سو موٹو لیا جائے۔

17/02/2024

کوئی باشعور اور ایماندار آفیسر جو عوام کے ٹیکس پئیر سے تنخواہ لیتا ہے وہ اسی عوام کے حق پر ڈاکہ نہیں مارسکتا، آج نہیں تو کل سب کھُل کر بولیں گے۔ عوام کی جیت ہوگی انشاالل

16/02/2024

‏دنیا کا
سب سے بڑا اور عظیم الشان لیڈرصرف
❤️حضرت محمدؐ ہیں❤️

Please SAB ameen kahen
14/02/2024

Please SAB ameen kahen

Address

188/EB Main Pakhi
Vehari
6100

Telephone

+923107036530

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Sajjad jatt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Sajjad jatt:

Share

Category