Insaf Welfare Wing Bannu

  • Home
  • Insaf Welfare Wing Bannu

Insaf Welfare Wing Bannu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Insaf Welfare Wing Bannu, Restaurant, OPP DHO OFFICE ZANANA HOSPITAL ROAD, .

اطلاع فوتگی۔                                                                    اللہ جنت نصیب فرماۓ ۔  اسلامی نظریاتی کو...
05/08/2021

اطلاع فوتگی۔ اللہ جنت نصیب فرماۓ ۔
اسلامی نظریاتی کونسل کے ممبر وسابق امیدوارقومی اسمبلی مولانا نسیم علی شاہ کے بھائی اور سابق ایم این اے مولانا نصیب علی شاہ مرحوم کے فرزند مولانا احمد علی شاہ کراچی ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے نماز جنازہ آج شام 6بجکر30منٹ پر المرکز الاسلامی غوریوالہ بنوں میں ادا کی جائیگی ۔

24/07/2021

اطلاعِ فوتگی
جناب ملک مصطفی خان(مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف) کی والدہ ماجدہ اور ملک اقبال خان (مرحوم) کی زوجہ بقضائے الہی وفات پا چکی ہیں جسکی نماز جنازہ آج بمورخہ 24/7/2021 بروز ہفتہ شام 7:00 بجے بمقام بازار احمد خان میں ادا کی جائے گی شرکت کی درخواست ہے

06/03/2021

جناب ملک مصطفی خان(مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف) کی زوجہ بقضائے الہی وفات پا چکی ہیں جسکی نماز جنازہ آج بمورخہ 6/3/2021 بروز ہفتہ 5:30 بجے بمقام بازار احمد خان میں ادا کی جائے گی شرکت کی درخواست ہے

30/01/2021

جناب فہیم علی شاہ(سینئر وائس پریزیڈنٹ)انصاف ویلفیئر ونگ بنوں کی چچی بقضائے الہی وفات پا چکی ہے جسکی نماز جنازہ کل بمورخہ 31 جنوری بروز اتوار 10 بجے بمقام شہباز شاہ شیخان میں ادا کی جائے گی۔رابطہ نمبر 03345596593

آج بمورخہ 15 دسمبر بنوں میں جناب بصیر علی شاہ کی زیر صدارت انصاف ویلفیئر ونگ کے ضلعی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں مختلف ام...
15/12/2020

آج بمورخہ 15 دسمبر بنوں میں جناب بصیر علی شاہ کی زیر صدارت انصاف ویلفیئر ونگ کے ضلعی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں مختلف امور پر بات چیت ہوئی

Please share
14/12/2020

Please share

انصاف ویلفیئر ونگ کے مرکزی صدر جناب حبیب ملک اورکزئی اور چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی کی پشاور آمد صوبے بھر کے عہدے داروں...
20/09/2020

انصاف ویلفیئر ونگ کے مرکزی صدر جناب حبیب ملک اورکزئی اور چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی کی پشاور آمد صوبے بھر کے عہدے داروں سے حلف لیا گیا انصاف ویلفیئر ونگ ڈسٹرکٹ بنوں کی کابینہ نے بھی حلف اٹھایا

چلو چلو پشاور چلو
15/09/2020

چلو چلو پشاور چلو

ہم انصاف ویلفیئر ونگ میں تمام نئے آنے والوں کو خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آپ سب اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار ...
11/09/2020

ہم انصاف ویلفیئر ونگ میں تمام نئے آنے والوں کو خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آپ سب اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے عوام کی خدمت جاری رکھیں گیں انشاءاللہ

کل بمورخہ 5 ستمبر کو انصاف ویلفیئر ونگ ضلع بنوں کے صدر جناب بصیر علی شاہ اور جنرل سیکریٹری ملک زوہیب خان کی ساوتھ ریجن ع...
06/09/2020

کل بمورخہ 5 ستمبر کو انصاف ویلفیئر ونگ ضلع بنوں کے صدر جناب بصیر علی شاہ اور جنرل سیکریٹری ملک زوہیب خان کی ساوتھ ریجن عہدے داروں کے ساتھ میٹنگ ہوئی جس میں تحصیل کابینہ کی جلد از جلد مکمل کرنے اور 19 تاریخ کو آنے والے کنونشن کے لئے لائحہ عمل طے کیا گیا اور مشاورت کی گئی اس اجلاس کی صدارت ساوتھ ریجن جنرل سیکریٹری جناب بخت رضا نے کی۔

Address

OPP DHO OFFICE ZANANA HOSPITAL ROAD

28100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Welfare Wing Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Restaurant?

Share