20/02/2026
محفلِ یاران کی جانب سے آپ تمام اہل اسلام کو رمضان المبارک کی پرخلوص مبارکباد۔ اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کو آپ کے لیے رحمتوں اور برکتوں کا ذریعہ بنائے۔ (آمین)
اس مقدس مہینے میں ہمارے اوقاتِ کار درج ذیل ہوں گے:
• دوپہر 3:00 بجے سے شام 5:45 بجے تک (افطار کی تیاری اور ٹیک اوے کے لیے)
• رات 7:00 بجے سے رات 12:00 بجے تک (ڈائن ان اور ڈنر کے لیے)
آرڈر دینے کیلئے رابطہ کرے ۔03475227007