13/08/2026
🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰
تونسہ ذائقہ پوائنٹ کی طرف سے
تونسہ کی غیور عوام اور پورے پاکستان کو
دل کی گہرائیوں سے جشنِ آزادی مبارک ہو! ❤️🇵🇰
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، خوشحالی، ترقی اور استحکام عطا فرمائے۔
آئیں آج عہد کریں کہ ہم اپنے وطن کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں گے۔ 🇵🇰✨
پاکستان زندہ باد! 💚
تونسہ پائندہ باد!
🍽️ Taunsa Zaiqa Point
ذائقہ بھی، محبت بھی، پاکستان کے نام!