Tarbela home made food

Tarbela home made food Built from struggles, not luck 🔥”

03/08/2026

Tarbela home made food delivery available all over Tarbela ghazi

گھر کا کھانا 🍲"وقت کے ساتھ بہت سی چیزیں بدل جاتی ہیں... لیکن ایک چیز کبھی نہیں بدلتی، اور وہ ہے گھر کے کھانے کا ذائقہ۔ چ...
13/07/2026

گھر کا کھانا 🍲

"وقت کے ساتھ بہت سی چیزیں بدل جاتی ہیں... لیکن ایک چیز کبھی نہیں بدلتی، اور وہ ہے گھر کے کھانے کا ذائقہ۔

چاہے کتنے ہی مہنگے ریسٹورنٹ چلے جائیں، کتنی ہی نئی نئی ڈشز آزما لیں، آخر میں دل یہی کہتا ہے...
'آج گھر کا کھانا کھانے کا دل کر رہا ہے۔' 🥹🍲
شاید اس لیے کہ گھر کے کھانے میں صرف مصالحے نہیں ہوتے... اس میں اپنائیت، دعائیں اور محبت بھی شامل ہوتی ہے۔

خاص طور پر جب امی اپنے ہاتھ سے بنا کر کہیں... "پہلے کھانا کھا لو، پھر باقی کام کرنا۔" 🤍

وہ احساس کسی ہوٹل کے کھانے میں کہاں...

اب آپ بتائیں... آپ کی امی کے ہاتھ کی کون سی ڈش آج بھی آپ کی سب سے پسندیدہ ہے؟ 🍛👇

🍛 آخر تربیلہ ہوم میڈ فوڈ کی بریانی اتنی خاص کیوں ہے؟ 🍛بریانی کا اصل ذائقہ صرف زیادہ مرچ، نمک یا رنگ سے نہیں بنتا، بلکہ ا...
09/07/2026

🍛 آخر تربیلہ ہوم میڈ فوڈ کی بریانی اتنی خاص کیوں ہے؟ 🍛

بریانی کا اصل ذائقہ صرف زیادہ مرچ، نمک یا رنگ سے نہیں بنتا، بلکہ اس کے پیچھے بہترین اور معیاری مصالحوں کی صحیح مقدار اور خالص اجزاء کا انتخاب ہوتا ہے۔

ہم اپنی بریانی میں پیاز، ٹماٹر، دہی، اناردانہ اور دیگر خوشبودار مصالحے دل کھول کر اور مناسب مقدار میں استعمال کرتے ہیں، تاکہ ہر لقمہ خوشبو، ذائقے اور معیار سے بھرپور ہو۔

الحمدللہ! ہمارے بہت سے مستقل کسٹمرز خود کہتے ہیں:

"تربیلہ ہوم میڈ فوڈ کی بریانی اور عام بازاری بریانی میں واقعی زمین آسمان کا فرق ہے۔" ❤️

اگر آپ بھی اصلی مصالحوں سے تیار کی گئی، گھر جیسے خالص ذائقے والی بریانی کھانا چاہتے ہیں، تو ایک بار ضرور آزمائیں۔

📲 0310 1500626 واٹس ایپ آرڈر:

تربیلہ ہوم میڈ فوڈ
ذائقہ ایسا... جو بار بار یاد آئے۔ 💛

🌟 الحمدللہ... کامیابی کی جانب ایک اور نیا قدم! 🌟تقریباً 2 سال سے Tarbela Home Made Food آپ کے اعتماد، محبت اور دعاؤں کے ...
09/07/2026

🌟 الحمدللہ... کامیابی کی جانب ایک اور نیا قدم! 🌟

تقریباً 2 سال سے Tarbela Home Made Food آپ کے اعتماد، محبت اور دعاؤں کے ساتھ مسلسل اپنی خدمات انجام دے رہا ہے۔
آپ کی حوصلہ افزائی ہی ہماری کامیابی کی اصل وجہ ہے، اور ان شاء اللہ اسی اعتماد کو برقرار رکھتے ہوئے مزید بہتر انداز میں آپ کی خدمت کرتے رہیں گے۔

اب ہم 5، 10، 12، 15 کلو اور اس سے بڑی دیگوں کے آرڈرز بھی قبول کر رہے ہیں۔

🍽️ دستیاب آئٹمز:
🍚 چنا/مٹر پلاؤ
🍗 چکن پلاؤ
🥩 بیف پلاؤ
🍗 چکن بریانی
🥩 بیف بریانی
🥣 حلیم
🍲 قورمہ
🍖 نہاری

چاہے اللہ کے نام کی خیرات ہو، نیاز، گھر کا فنکشن، دعوت، سالگرہ یا کوئی بھی خوشی کا موقع، اب آپ بے فکر ہو کر اپنی پسند کی دیگ ہم سے تیار کروا سکتے ہیں۔

📌 دیگ کے تمام آرڈرز کم از کم ایک دن پہلے بک کروانا ضروری ہیں۔

🤲 آپ کی دعائیں، اعتماد اور ساتھ ہی ہماری سب سے بڑی طاقت ہیں۔
ان شاء اللہ ہم آئندہ بھی اسی محبت، معیار اور خلوص کے ساتھ آپ کی خدمت کرتے رہیں گے۔

📞 آج ہی اپنا آرڈر بک کروائیں۔

Tarbela Home Made Food
گھر جیسا ذائقہ، صفائی کا اعتماد اور ہر آرڈر میں محبت کا احساس۔ ❤️
0310 1500626

0310 1500626رنگ روپ اسکا اجڑا نقش و نگار بگڑے کملا کے رہ گئی وہ دل باغ باغ لڑکی ہر بات اسکی رد ہے ہر بات اسکی ناقص جاہل ...
06/07/2026

0310 1500626
رنگ روپ اسکا اجڑا
نقش و نگار بگڑے
کملا کے رہ گئی وہ
دل باغ باغ لڑکی
ہر بات اسکی رد ہے
ہر بات اسکی ناقص
جاہل سی ہو گئی وہ
حاضر دماغ لڑکی

02/07/2026

"آج چینی چھوڑے چھے مہینے ہو گئے
روز پانچ کلومیٹر پیدل چلنا 20 منٹ ورزش کرنا معمول بنا لیا ہے.
نہ چاء نہ کافی
☺پیزا ،برگر کو خدا حافظ کہ دیا ہے ۔
سب غلط عادتوں کو چھوڑ دیا ہے
😄
بس اب جیسے تیسے
🤨
اس جھوٹ بولنے والی عادت پہ کنٹرول کرنا ہے 😳
😋😋😋😋😋😋👌👌👌👌👌👌

🍱 Tarbela Home Made Food – Daily Lunch Serviceدفاتر، ہسپتال، کلینکس، بینکس اور شاپس کے تمام اسٹاف کے لیے اب روزانہ تازہ،...
02/07/2026

🍱 Tarbela Home Made Food – Daily Lunch Service

دفاتر، ہسپتال، کلینکس، بینکس اور شاپس کے تمام اسٹاف کے لیے اب روزانہ تازہ، صاف ستھرا اور گھریلو ذائقے سے بھرپور لنچ۔

✅ ہفتے میں 6 دن مختلف اور متوازن مینو
✅ روزانہ تازہ تیار کیا گیا کھانا
✅ اعلیٰ معیار کے اجزاء اور مکمل صفائی کا خاص خیال
✅ مصروف ملازمین کے لیے بہترین اور آسان حل

📅 Weekly Menu
🍗 Monday – Chicken Karahi / Chicken Korma
🥣 Tuesday – Dal
🍛 Wednesday – Chana ya Matar Pulao with Shami Kabab
🥗 Thursday – Seasonal Sabzi
🥘 Friday/sunday – Kofta Salan
🍗 Saturday – Chicken Biryani ya Chicken Pulao

💰 Monthly Package: Rs. 5,500 Per Person

اگر آپ کے دفتر، ہسپتال، کلینک، بینک یا شاپ میں اسٹاف کے لیے روزانہ معیاری لنچ کی ضرورت ہے تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔

📞 Order & Booking: 0310-1500626

Tarbela Home Made Food
گھر جیسا ذائقہ، بہترین معیار اور بروقت سروس۔

🍲 ایک نام... ہر ذائقے کا اعتماد!Sakina's Kitchen میں تقریباً ہر قسم کے ہوم میڈ کھانے کے آرڈرز قبول کیے جاتے ہیں۔بریانی، ...
26/06/2026

🍲 ایک نام... ہر ذائقے کا اعتماد!
Sakina's Kitchen
میں تقریباً ہر قسم کے ہوم میڈ کھانے کے آرڈرز قبول کیے جاتے ہیں۔
بریانی، پلاؤ، قورمہ، کباب، حلیم، مٹھائیاں، بیکنگ آئٹمز، فریزر آئٹمز اور بہت کچھ۔
Quality، Hygiene اور Taste ہماری پہچان ہے۔
بس آرڈر کریں... باقی فکر ہم پر چھوڑ دیں۔ 🌸
:
"جو چیز مینو میں نہ بھی ہو، بتائیں... اگر ممکن ہوا تو وہ بھی آپ کے لیے تیار کر دی جائے گی۔ ❤️"
0310 1500626

‏میرے پانج سوالوں کےصحیح جواب دینےپر آپکو ملے گی  شاباش😜😜😜چیلنج🤔🤔🤔🤔1. چین کس ملک میں ہے؟💬14 .2اگست کس تاریخ کو آتی ہے؟3....
19/06/2026

‏میرے پانج سوالوں کےصحیح جواب دینےپر آپکو ملے گی شاباش😜😜😜
چیلنج
🤔🤔🤔🤔
1. چین کس ملک میں ہے؟
💬
14 .2اگست کس تاریخ کو آتی ہے؟

3. سبز رنگ کس کلر کا ھوتا ہے؟

4.ٹماٹر کو اردو میں کیا بولتےہیں؟

5قائداعظم کی قبر میں کون دفن

ہے؟😜😜😜😜😜😜

Mzedar khana allhamdolillah for everything 🤗🤗🤗😋😋😋😋😋🥰🥰🥰🥰🥰

18/06/2026

Chicken polao available today in lunch menu for booking contact on WhatsApp 0310 1500626

Address

Ghazi Hamlet
Tarbela

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tarbela home made food posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share