Swat zama janat

Swat zama janat Swat pakistan

السلام علیکم میرا پیارو بھائیو ایک کسی بھائی کا اقامہ اور لیسن وہ ٹی ایم کارڈ ایک بھائی کو مل گیا اگر کسی کا ہے تو برائے...
17/06/2025

السلام علیکم میرا پیارو بھائیو ایک کسی بھائی کا اقامہ اور لیسن وہ ٹی ایم کارڈ ایک بھائی کو مل گیا اگر کسی کا ہے تو برائے مہربانی اس نمبر پہ اور 0531663016 رابطہ کرو او یہ اگے شیئر کرو بھائی کو مل جائے تو اچھا ہوگا

بتاریخ 6_4_2025 شمیسی  سے حضرت علی کا گاڈی چوری ہو گیا ہے گاڈی نمبر SEA9758                 ا ع س ٩٧٥٨ اگر کسی کو پتہ چل...
07/04/2025

بتاریخ 6_4_2025 شمیسی سے حضرت علی کا گاڈی چوری ہو گیا ہے
گاڈی نمبر SEA9758
ا ع س ٩٧٥٨
اگر کسی کو پتہ چلا تو اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
حضرت علی موبائل نمبر
0501933343

06/04/2025

آج ہم تحریک کے فائنل مرحلے کا آغاز کرنے جا رہے ہیں ہمارے سامنے وہ نوجوان بیٹھے ہیں جنہوں نے ایک سال تک زمان پارک اور بنی گالا میں عمران خان کی حفاظت کی ہر پیشی پر فرنٹ ہر رہے ان پر حشر برپا کیا گیا آج ان نوجوانوں کے سامنے ہم تحریک کا آغاز کرنے جا رہے ہیں ۔

مراد سعید

04/04/2025

اگر عمران خان کی رہائی کیلئے نکلنا بغاوت ہے ہم باغی ہیں
اگر آئین کی سربلندی کیلئے نکلنا بغاوت ہے ہم باغی ہیں
اگر ظلم کے خلاف جہاد بغاوت ہے ہم باغی ہیں
اگر عدلیہ کی بحالی کیلئے نکلنا بغاوت ہے ہم باغی ہیں
اگر جمہوریت کی بحالی کیلئے نکلنا بغاوت ہے ہم باغی ہیں

السلام علیکم میرا پیارا بھائیو  میرا بھائی سے پرس گم ہو گیا  انرجس میں اگر کسی بھائی کو مل جائے گا تو برائے مہربانی مجھ ...
23/03/2025

السلام علیکم میرا پیارا بھائیو میرا بھائی سے پرس گم ہو گیا انرجس میں اگر کسی بھائی کو مل جائے گا تو برائے مہربانی مجھ سے رابطہ کرو نمبر کمنٹ پہ دیتا ہوں

26/02/2025

رہنما پی ٹی آئی مراد سعید منظر عام پر آگئے۔ سوات میں پارٹی عہدیداران اور منتخب نمائندوں کے نام اہم آڈیو پیغام جاری کردیا۔

Address

Swat
19200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat zama janat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share