Jamil Mehar

Jamil Mehar You will find my page P. Humorous and entertainment video page.like and follow thank you everybody

25/05/2023

السلام علیکم
کام مشکل ہے لیکن الحمدللہ کرنے کا حوصلہ رکھتے ہیں

آپ ﷺ فرما رہے تھے کہ ’’ تمام اعمال کا دارومدار نیت پر ہے اور ہر عمل کا نتیجہ ہر انسان کو اس کی نیت کے مطابق ہی ملے گا ۔ ...
29/04/2023

آپ ﷺ فرما رہے تھے کہ ’’ تمام اعمال کا دارومدار نیت پر ہے اور ہر عمل کا نتیجہ ہر انسان کو اس کی نیت کے مطابق ہی ملے گا ۔ پس جس کی ہجرت ( ترک وطن ) دولت دنیا حاصل کرنے کے لیے ہو یا کسی عورت سے شادی کی غرض سے ہو ۔ پس اس کی ہجرت ان ہی چیزوں کے لیے ہو گی جن کے حاصل کرنے کی نیت سے اس نے ہجرت کی ہے ۔‘‘

03/04/2023

گزرا ہوا وقت اور گزرے ہوئے لوگ
کبھی واپس نہیں آئیں گے
جو وقت اور لوگ دستیاب ہیں
ان کی بےپناہ قدر کیجئے

25/03/2023

ماشاءاللہ بہت ہی پیاری اور خوبصورت مسجد
Masjid Sultan Abdul Samad KLIA

ہم نے چھوڑ دیے وہ لوگ جنہیں   ضرورت تھی پر قدر نہیں ہماری
27/02/2023

ہم نے چھوڑ دیے وہ لوگ جنہیں
ضرورت تھی پر قدر نہیں ہماری

جاؤ جا کے خرید لو  بکنے  والے لوگ ہم قیمت سے نہیں قسمت سے ملتے ہیںJamil mehar
13/02/2023

جاؤ جا کے خرید لو بکنے والے لوگ
ہم قیمت سے نہیں قسمت سے ملتے ہیں
Jamil mehar

12/02/2023

Chinese Festival Rally
In Johor Bahru Malaysia

اپنے دشمن کو ابھی شک کی نگاہوں سے نہ دیکھ          تیرا  قاتل تو تیرا یار بھی ہو سکتا ہے
11/02/2023

اپنے دشمن کو ابھی شک کی نگاہوں سے نہ دیکھ
تیرا قاتل تو تیرا یار بھی ہو سکتا ہے

Johor bahru malaysia
11/02/2023

Johor bahru malaysia

Address

Mohallah Line Wala Dak Khaana Khas Adalat Garh District Sialkot
Sialkot
51311

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamil Mehar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jamil Mehar:

Share