Desi Swaad Family Restaurant

Desi Swaad Family Restaurant Amazing addition to Restaurants in Sialkot with the touch of desi fusion. Enjoy authentic desi taste.

mutton, beaf, Chicken Karahi, Chaamp, Biryani, Paratha, Chai, Mint Margaritas

رمضان المبارک کی ڈھیروں فضیلتیں اور رحمتیں نازل ہونے کا وقت ہوا چاہتا ہے ۔۔🤗ان پر نور ساعتوں میں دیسی سواد فیملی ریسٹورن...
11/03/2024

رمضان المبارک کی ڈھیروں فضیلتیں اور رحمتیں نازل ہونے کا وقت ہوا چاہتا ہے ۔۔🤗
ان پر نور ساعتوں میں دیسی سواد فیملی ریسٹورنٹ سحر۔ اور افطار کے اوقات کار میں کھلا رہے گا ۔انشاء اللہ

  !! to all our valued customers!We hope that the start of this new year brings you joy, health, and prosperity. As we l...
31/12/2022

!! to all our valued customers!

We hope that the start of this new year brings you joy, health, and prosperity. As we look back on the challenges of the past year, we are grateful for your continued support and loyalty.

We are excited to continue serving you in the new year and can't wait to see what the future holds. Whether you're stopping by for a quick or a special occasion with us, we to always provide the same high-quality and that you have come to expect.

We look forward to seeing you soon and wish you a happy and successful #2023 !

میلادالنبی ( صلی اللہ علیہ وسلم) کے موقع پر 2 روز (اتوار اور سوموار ) کو  دیسی سواد  ریسٹورانٹ بند رہے گا۔شکریہ
09/10/2022

میلادالنبی ( صلی اللہ علیہ وسلم) کے موقع پر 2 روز (اتوار اور سوموار ) کو
دیسی سواد ریسٹورانٹ بند رہے گا۔
شکریہ

تیرا میرا رشتہ کیا، لاالہ الااللہ‘ تمام اہلیان وطن کو جشن آزادی بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔دعا ہے کہ اللہ رب العزت اس مملکت اسل...
14/08/2022

تیرا میرا رشتہ کیا، لاالہ الااللہ‘
تمام اہلیان وطن کو جشن آزادی بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔
دعا ہے کہ اللہ رب العزت اس مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان کی سلامتی رکھے اور امن و آشتی کا گہوارا بنا دے اور ترقی کی راہ پر گامزن فرمائے ۔آمین یا رب العالمین
Desi Swaad Family Restaurant

آپ سب کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں 💐😍❤️🎉.
10/07/2022

آپ سب کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں 💐😍❤️🎉.

آپ کو دیسی سواد فیملی ریسٹورانٹ کی طرف سے عید الفطر کے حسین و جمیل لمحات  ان گنت مبارک ہوں ۔اللہ پاک سب کو صحت، عافیت او...
03/05/2022

آپ کو دیسی سواد فیملی ریسٹورانٹ کی طرف سے عید الفطر کے حسین و جمیل لمحات ان گنت مبارک ہوں ۔اللہ پاک سب کو صحت، عافیت اور ایمان کی سلامتی والی ایسی ہزاروں عیدیں نصیب فرمائے آمین یا رب العالمین
انشاء اللہ ریسٹورنٹ عید کے تیسرے روز بعد کھلےگا۔۔۔

اھل علاقہ کے لئے۔   خوشخبریابشادی بیاہ ، افطار پارٹی، محفل و دیگر تقریبات پر پکی پکائی دیگیں صرف ایک فون کال پر حاصل کری...
19/04/2022

اھل علاقہ کے لئے۔ خوشخبری
اب
شادی بیاہ ، افطار پارٹی، محفل و دیگر تقریبات پر
پکی پکائی دیگیں صرف ایک فون کال پر حاصل کریں۔۔
دیسی سواد جو ہمیشہ رہے یاد

#پکوان #دیگیں
Order a Daig this Ramzan!
Pakwan Center is at your service this Ramzan, delivering the food you love all over Sialkot !!!

Ready Daig is available for Ramadan Iftar Parties, Mehfil-e-Milad, or any other Event with DoorStep Delivery all over Sialkot.

𝗙𝗼𝗿 𝗢𝗿𝗱𝗲𝗿𝘀 & 𝗗𝗲𝗹𝗶𝘃𝗲𝗿𝘆 𝗖𝗮𝗹𝗹/𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗔𝗽𝗽: 0321 - 7442248
or 𝗩𝗶𝘀𝗶t us

========

Address

Adalat Garh, Ugoki Road
Sialkot

Opening Hours

Monday 10:00 - 14:00
Tuesday 07:00 - 23:00
Wednesday 07:00 - 23:00
Thursday 07:00 - 23:00
Friday 07:00 - 23:00
Saturday 07:00 - 23:00
Sunday 07:00 - 23:00

Telephone

+923217442248

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Desi Swaad Family Restaurant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Desi Swaad Family Restaurant:

Shortcuts

Share