15/05/2026
شرقپور والوں کے پسندیدہ “ساجد فالودہ” کی نئی برانچ منڈی فیض آباد میں باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔
افتتاح چیئرمین یونین کونسل فیض پور کلاں حاجی شوکت علی حیات اور CEO ساجد فالودہ ملک ساجد علی نے کیا۔
اس موقع پر حاجی جمیل احمد، حاجی سعید احمد، حافظ عبدالرحمن (کرسکو بیکرز شرقپور شریف)، سر یونس علی، سر مقصود تارڑ، چوہدری رحمت علی، ملک عامر ملکانہ اور امانت علی بھی موجود تھے۔
اہلِ علاقہ کی محبت اور اعتماد کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ❤️
آپ کی محبت ہی ہمارا سرمایہ ہے۔
اہلِ علاقہ کو نئی برانچ کھلنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد ✨
NewBranch
PunjabFood
SajidFaloodaOfficial مبارکباد