N S Nasar King

N S  Nasar  King ▁ ▂ ▄ ▅ ▆ وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ▆ ▅ ▄ ▂ ▁

█►─ ہم کسی تعلق کے محتاج نہیں اللہ کے بغیر ─◄█

30/08/2026

افسوسناک واکییہ 😥💔💔😥

27/08/2026

نیپال میں سیلابی ریلے میں انسانی لاشوں کی حالت زار...See more

24/08/2026

اسلام اباد سرحد یونیورسٹی کا واقعہ — سوال صرف ایک ہے👍👍

آج اسلام آباد سرحد یونیورسٹی میں پیش آنے والے مبینہ واقعے نے ایک بار پھر یہ سوال اٹھا دیا ہے کہ کیا یونیورسٹی کے طلبہ اپنے بنیادی حقوق کے لیے پُرامن احتجاج بھی نہیں کر سکتے؟

اطلاعات کے مطابق ایک فوجی افسر اپنی بیٹی کو یونیورسٹی لایا۔ اسی دوران یونیورسٹی کے طلبہ اپنے مطالبات اور مسائل کے حل کے لیے احتجاج کر رہے تھے۔ مبینہ طور پر مذکورہ افسر نے طلبہ کے ساتھ بدتمیزی اور گالم گلوچ کی، اور صورتحال اس وقت مزید سنگین ہوگئی جب اس نے اپنی پستول سے مبینہ طور پر فائرنگ بھی کی۔
یہ انتہائی تشویشناک اور قابلِ مذمت عمل ہے۔ سوال یہ ہے کہ ایک طالب علم اگر اپنے حق کے لیے آواز اٹھائے تو اسے گالی، دھمکی یا پستول کی زبان میں جواب کیوں دیا جائے؟
مشر منظور پشتین بالکل درست کہتے ہیں کہ جب ریاستی ادارے خود کو عوام سے بالاتر سمجھنے لگیں تو قانون کی جگہ طاقت اور عوامی خدمت کی جگہ بادشاہت جنم لیتی ہے۔
سرحدوں کی حفاظت کے نام پر اربوں روپے خرچ کیے جاتے ہیں، وردیاں اور اختیارات دیے جاتے ہیں۔ مگر وردی اور اختیار کا مقصد عوام کو دبانا نہیں بلکہ عوام کے جان و مال، عزت اور حقوق کا تحفظ کرنا ہے۔
اس واقعے کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات ہونی چاہئیں تاکہ اصل حقائق سامنے آئیں


24/08/2026

یاللہ بس دومرہ می کامیاب کی چی زما مونز کلہ ہم نہ قضاء کیگی 🤲
👍

22/08/2026

اسلام کی سب سے بڑی نعمت ❤️

اسلام کی نعمت پر اللہ تعالیٰ کا بے حد شکر ہے۔ ❤️
یہ وہ روشنی ہے جو دل کو سکون، زندگی کو مقصد اور آخرت کو کامیابی کی امید عطا کرتی ہے۔ 🤲✨

یا اللہ! ہمیں ہمیشہ دینِ اسلام پر قائم رکھ، ہمارے ایمان کو مضبوط فرما، ہماری نیکیوں کو قبول فرما اور ہمیں اپنے محبوب ﷺ کی سنت پر چلنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️

الحمدللہ علیٰ نعمتِ اسلام ❤️☝️

سابق جـــنرل قمر جاوید باجوہ اس وقت آئی سی یو میں ہے اور ہماری دعاؤں کا منتظر ہیں۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ اس کے سر پر ...
17/08/2026

سابق جـــنرل قمر جاوید باجوہ اس وقت آئی سی یو میں ہے اور ہماری دعاؤں کا منتظر ہیں۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ اس کے سر پر چوٹیں آنے کے بعد پچھلے تین ہفتے سی ایم ایچ میں زیر علاج ہیں اس وقت متـحدہ عــرب امـارات کے ہسپتال میں اس کا علاج چل رہا ہے ان کے اہل خانہ نے دعاؤں کی درخواست کی ہے اور یہ بھی کہا ہے کہ وہ جب ٹھیـــک ہو جائیں گے تو ان کو واپس پاکستان لیکر آئیں گے۔

جنرل قمر جاوید باجوہ کی عمــر 67 برس کے قریب ہے، زندگی کے اس مرحلے پر صحـــت دولت سے زیادہ قیمتی ہو جاتی ہے۔ اس کے پاس یقیناً پیسوں کی کوئی کمی نہیں ہے،،،،،، اور وہ دنیا کے مہنگے ترین ہسپتالوں میں علاج کروا سکتا ہے، لیکن سچ یہ ہے کہ ہسپتال چاہے کتنا ہی ترقی یافتہ ہو یا ڈاکٹر کتنا ہی تجربہ کار کیوں نہ ہو، شفا دینے والا صرف اللہ تعالیٰ ہے یہ ہم سب کے لیے اپنے اختلافات بھلانے اور ان کی صحت یابی کے لیے دعا کرنے کا لمحہ ہے، کیا آپ اس مشکل وقت میں قمر جاوید باجوہ کے لیے دعا کریں گے ؟

16/08/2026

یا الله زمونږ دپاره هغه دروازه خلاصه کړه، چې د خیر وي او هغه بند کړه چې 👍د نقصان وي. 🤲😭

16/08/2026

دری 3 خکلی زوانان مڑہ دی

13 لاکھ فالورز میں سے کتنے فالورز نے اس کے جنازه میں شرکت کی هوگی یه فریبی دنیا هے سب دھوکه هے آنکھیں بند هوتے هی سب ختم...
16/08/2026

13 لاکھ فالورز میں سے کتنے فالورز نے اس کے جنازه میں شرکت کی هوگی یه فریبی دنیا هے سب دھوکه هے آنکھیں بند هوتے هی سب ختم هونے والا هے خدا کیلۓ اپنے ٹین ایج کے بچوں پر رحم کریں دور رکھیں ٹیک ٹاک کی زهر سے وقتی فین فالورز کا نشه ان کی دنیا اور آخرت تباه کررها هے
الله مرحومه کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور لوحقین کو صبر جمیل عطا فرماٸیں

Address

NS Nasar King
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when N S Nasar King posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share