N S Nasar

N S  Nasar ▁ ▂ ▄ ▅ ▆ وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ▆ ▅ ▄ ▂ ▁

█►─ ہم کسی تعلق کے محتاج نہیں اللہ کے بغیر ─◄█

26/09/2026

انتہائی افسوس اللہ پاک ہدایت دے امین ثم امین😥💔😥😥😥😥

25/09/2026

نوشہرہ خیر اباد اٹک پل کی بندش راولپنڈی سے ایک بزرگ شہری چار گھنٹے کا سفر طے کرنے کے بعد زمین پر گر گیا اور حالت خراب ہو گئی

23/09/2026

:انسان کیلے اتنا ہی کافی ہوتا 👍
゚ N S Nasar

23/09/2026

23/09/2026

باجوڑ سے بڑی خبر ۔۔۔
مانڑو کاکا گرفتـــــــــــار۔۔۔see more

22/09/2026

PTI Wala video Shir 🔄

قوم کس سے زیادہ محبت کرتی ہے؟کس کے چاہنے والے زیادہ ہیں؟اور آپ کے خیال میں کون اسلام اور دینی اصولوں پر زیادہ مضبوط رہا ...
21/09/2026

قوم کس سے زیادہ محبت کرتی ہے؟
کس کے چاہنے والے زیادہ ہیں؟
اور آپ کے خیال میں کون اسلام اور دینی اصولوں پر زیادہ مضبوط رہا ہے؟
براہِ کرم غلط یا توہین آمیز الفاظ استعمال نہ کریں۔
صرف اپنی ذاتی رائے اور پسند کا اظہار کریں۔
دونوں شخصیات کے چاہنے والے احترام کے ساتھ اپنی رائے دیں۔

چارسدہ: سعودی عرب سے آنے والے والد کے استقبال کے لیے جانے والی دو بچیاں حادثے میں جاں بحقچارسدہ کے علاقے ڈاگ غلام قادر خ...
21/09/2026

چارسدہ: سعودی عرب سے آنے والے والد کے استقبال کے لیے جانے والی دو بچیاں حادثے میں جاں بحق

چارسدہ کے علاقے ڈاگ غلام قادر خان (ترناب) سے تعلق رکھنے والی دو معصوم بچیاں موٹروے ایم ون پر ایک دلخراش ٹریفک حادثے کا شکار ہو کر جاں بحق ہوگئیں۔

ذرائع کے مطابق بچیوں کے والد سعودی عرب سے وطن واپس آ رہے تھے اور دونوں بچیاں اپنے والد کو ایئرپورٹ سے لینے اور ان کا استقبال کرنے کے لیے جا رہی تھیں۔
بدقسمتی سے راستے میں ان کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا، جس کے بعد گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ کی لپیٹ میں آنے کے باعث دونوں معصوم بچیاں موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں۔
ایک باپ پردیس سے اپنے بچوں سے ملنے وطن لوٹ رہا تھا، مگر اسے کیا معلوم تھا کہ ایئرپورٹ پر اس کے استقبال کے لیے آنے والی اس کی معصوم بیٹیاں راستے میں ہی ہمیشہ کے لیے اس سے بچھڑ جائیں گی۔

20/09/2026

دہ پورن چوگا والا دے آو اخور کی شھید شے دے اللہ پاک دی وارتہ بخان واکی

19/09/2026

باپ کی قبر پر بیٹے کی سلامی نے ہر دل رلا دیا اللہ تعالیٰ شہید ایس پی اکبر خان شنواری کے درجات بلند فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

Address

NS Nasar King
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when N S Nasar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share