Arshad Electric Enterprises & Sons

Arshad Electric Enterprises & Sons Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Arshad Electric Enterprises & Sons, Pakistani Restaurant, Sargodha.

ارشد کی کھوج 1807 میں خوش آمدید!
​​ اب پاکستان کی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ، آپ کے گھروں اور انڈسٹریز کو اپنی فنی مہارت سے روشن کرنے کا سفر۔ 💡⚡
گورنمنٹ سرٹیفائیڈ الیکٹریشن۔"

محبت اگر اتنی ضروری ہے تو خود سے کیوں نہیں کرتے 💞باقی وقت اور حالات انسان کو بہت کچھ سکھا دیتے ہیں…الیکٹریکل اور جھری کا...
19/09/2026

محبت اگر اتنی ضروری ہے تو خود سے کیوں نہیں کرتے 💞
باقی وقت اور حالات انسان کو بہت کچھ سکھا دیتے ہیں…
الیکٹریکل اور جھری کا کام کرتے کرتے زندگی بھی بہت کچھ سکھا گئی۔ ⚡❤️

23/08/2026

گرائنڈر کی دھول، آنکھوں میں چبھتی مٹی اور شعلوں کا سامنا... 💥
​لوگ صرف تیار دیواریں اور لائٹس دیکھتے ہیں، لیکن اس کے پیچھے کی سخت محنت اور وال چیسنگ (جِھری) کا خطرناک کام اکثر نظر انداز ہو جاتا ہے۔ ہم آپ کے گھر کی وائرنگ اور الیکٹرک ورک کو محفوظ اور مضبوط بنانے کے لیے کوئی سمجھوتہ نہیں کرتے۔
​اگر آپ بھی اپنے گھر، ولا یا پروجیکٹ میں معیاری اور پائیدار الیکٹرک فٹنگ کروانا چاہتے ہیں، تو آج ہی رابطہ کریں!
​⚙️ ہماری خصوصیات:
​انڈر گراؤنڈ وال چیسنگ اور پائپنگ
​مکمل ہاؤس وائرنگ اور ڈی بی سیٹنگ
​معیاری اور محفوظ سولر سسٹم انسٹالیشن
​🏗️ Arshad Electric Enterprises & Sons

📱 کال /
: 0306 746 0000

゚

22/08/2026

دیواروں میں وال چیسنگ (جِھری کٹنگ) کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ گرائنڈر کے شعلے، دھول مٹی اور ہائی سپیڈ بلیڈ کا سامنا کرتے ہوئے بھی ہم پورے دھیان اور معیار کے ساتھ کام مکمل کرتے ہیں۔ محنت پر یقین اور صفائی سے کام ہماری پہچان ہے! 💪🔥
​⚡ ارشد الیکٹرک انٹرپرائزز اینڈ سنز ⚡
محفوظ اور معیاری الیکٹریکل فٹنگ کے لیے ہم سے رابطہ کریں:
📞 0306 746 0000
​

22/08/2026

محنت، معیار اور جدید ٹیکنالوجی کا امتزاج! ⚡
​ہر گھر کو مضبوط اور محفوظ الیکٹرک وائرنگ کی ضرورت ہوتی ہے۔ ہم اپنے ہر کام میں صفائی، پائیداری اور بہترین کوالٹی کا خاص خیال رکھتے ہیں۔
​🛠️ ہماری خدمات:
​زیرِ زمین دیواروں کی کٹنگ (Jhari Cutting)
​گھروں اور عمارتوں کی جدید وائرنگ
​ڈسٹری بیوشن باکس (DB) سیٹنگ
​سولر سسٹم کی انسٹالیشن
​📞 رابطہ کریں:
0306-7460000
🏢 Arshad Electric Enterprises And Son's
​

16/06/2026

‏میچیورٹی اپنی جگہ لیکن بلی کو دیکھ کے میاؤں میاؤں کرنا اپنی جگہ۔

بَہاریں جِینے کے لیے پُھولوں کو خِزائیں سہنی پڑتی ہیں🖤🥀🍂
09/06/2026

بَہاریں جِینے کے لیے پُھولوں کو خِزائیں سہنی پڑتی ہیں🖤🥀🍂

08/06/2026

اخلاق کے طور پہ آپ اگر اپنا خون بھی پیش کریں پھر بھی منافق منافقت ہی کریں گے..🌷

04/06/2026

الحمدللہ! 5 سولر پلیٹس کی کامیاب انسٹالیشن مکمل ✅

بجلی کا بل کم کریں، سولر لگوائیں

ارشد الیکٹریشن - 0306-7460000

Address

Sargodha
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arshad Electric Enterprises & Sons posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share