MYL District Sargodha

MYL District Sargodha MYL District Sargodha

04/03/2026
25/02/2026

نوجوانوں! اپنے دل کے برتن کو دنیا داری کی جعلی محبتوں سے خالی کرکے اللہ کی حقیقی محبت کے جام سے بھر لو۔
مجددِ مئۃِ حاضرہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری
۔
۔
۔

28 اگست بروز جمعرات بعد نماز عشاء
25/08/2025

28
اگست بروز جمعرات بعد نماز عشاء

اجلاس بسلسلہ تنظیم نوتحریک منہاج القرآن تحصیل سرگودھا سٹی جناب ملک ذوالفقار علی صاحب صدر تحریک منہاج القرآن ضلع سرگودھا ...
26/07/2025

اجلاس بسلسلہ تنظیم نو
تحریک منہاج القرآن تحصیل سرگودھا سٹی
جناب ملک ذوالفقار علی صاحب صدر تحریک منہاج القرآن ضلع سرگودھا کی زیر صدارت منعقد ھونے والے بھرپور اجلاس میں
محترم ملک ساجد محمود صاحب بلا مقابلہ صدر اور جناب محترم محمد افضل چشتی صاحب بلامقابلہ ناظم منتخب۔
علاوہ ازیں، محترم سید عرفان شاہ صاحب ناظم مراکز علم، محترم محبوب حسین زرگر ناظم مالیات، محترم محمد انور بھٹی صاحب نائب ناظم، جناب قمر زمان کیانی صاحب کو کوآرڈینیٹر ویمن لیگ اور چوھدری شوکت صاحب کو سینئر نائب صدر کی ذمہ داری پر فائز کیا گیا۔
تمام نو منتخب ذمہ داران نےبھرپور جوش و جذبے سے سرگودھا کی کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھنے بلکہ مزید بہتر کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔
ھم تمام نو منتخب ذمہ داران کو صمیم قلب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور عظیم کامیابیوں کیلئے دعاگو ہیں۔
منہاج یوتھ لیگ ضلع سرگودھا کی بھرپور شرکت

محفل بسلسلہ ختم چہلم           برائے ایصالِ ثواب والدہ محترمہ جناب شیخ طارق سعید صاحب ۔ شیخ خالد سعید صاحب ۔ شیخ عابد سع...
24/05/2025

محفل بسلسلہ ختم چہلم

برائے ایصالِ ثواب

والدہ محترمہ جناب شیخ طارق سعید صاحب ۔ شیخ خالد سعید صاحب ۔ شیخ عابد سعید صاحب کی والدہ ماجدہ کے ایصال ثواب کیلئے ختم چہلم کی محفل 23 مئی2025 بروز جمعہ المبارک کراؤن پیلس ھال خوشاب روڈ سرگودھا میں ہوئی

خصوصی خطاب

جناب انجنئیر محمد رفیق نجم صاحب نائب ناظم اعلیٰ کوارڈینیشن تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل

منہاج یوتھ لیگ کے قائدین و کارکنان نے خصوصی طور پر شرکت کی اور سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کیا ۔ اللّٰہ رب العزت مرحومہ کے درجات میں بلندی عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین ثم آمین

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MYL District Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category