Awan zada official

Awan zada official Extylish Awan

19/01/2024

14/01/2024

گھبرا تو نہیں گئے
خان نے ارتغرل ڈرامہ کیوں دکھایا تھا اسی لیے کہ حق کے راستے پر چلنا اور غداروں سے مقابلہ کرنا کتنا مشکل ہے

👑جن کو تھام رکھا ہو خدا نے 💯وہ لوگوں کے گرانے سے گرا نہیں کرتے❤️
13/01/2024

👑جن کو تھام رکھا ہو خدا نے 💯

وہ لوگوں کے گرانے سے گرا نہیں کرتے❤️

09/01/2024

درباروں پر رکھے چھوٹے بڑے صندوقوں میں ہرگز 1 روپیہ بھی نہ ڈالیں۔ قبروں میں سوے ہوئے بزرگوں کو آپ کے پیسوں کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی۔ اور نہ ہی یہ پیسے ان کے کسی کام آتے ہیں۔*
* درباروں کے گدی نشین پیسوں سے وہ عیاشیاں کرتے ہیں جسکا ہم سوچ بھی نہیں سکتے۔*
گدی نشین کوئی جاب محنت مزدوری نہیں کرتے بلکہ ان کے خلیفے بھی انہی پیسوں سے اپنے اپنے کاروبار چلا رہے ہوتے ہیں آپ کے پیسے سےانجوائے کرتے ہیں۔ یہاں تک کہ انکی نئی نسل آ جاتی ہے پھر یہی مفت کی عیاشیاں ان کے حصے میں آجاتی ہیں اور یہ سلسلہ ایسے چلتا رہتا ہے۔*.آپ وہی پیسہ اپنے سفید پوش رشتہ داروں، غریبوں، یتیموں اور مسکینوں پہ لگاؤ جو حقیقت میں آپ کے لئے صدقہِ جاریہ بنے گا اور اپنی سوچ کو بدلیں۔

07/01/2024

*عمران خان کا جیل میں 5 ماہ سے زاٸد عرصہ بیت چُکا لیکن آج تک نہ کھانسی نہ زکام نہ بُخار اور نہ ہی پلیٹلیٹس کی کمی ہوٸی...ہمت و استقامت کا دوسرا نام عمران خان...*✊🔥🩷🇧🇫

16/12/2023

کپتان ڈٹ گیا ہے ٹیم ڈٹ گئی قوم ڈٹ گئی اب صرف
اگلی منزل حقیقی آزادی انشاءاللّہ ❤️🔥👊😎

Masha Allah
24/11/2023

Masha Allah

24/11/2023
تیتھوں وار کے ڈھولیا ساہ أپنڑیں 🥀میں ہک دیہوں آخر ٹر ونجڑاں اے ۔🦋
23/11/2023

تیتھوں وار کے ڈھولیا ساہ أپنڑیں 🥀
میں ہک دیہوں آخر ٹر ونجڑاں اے ۔🦋

ہمسایوں کی طرف فوتگی ہو گئی ہے۔پوری پاکستانی قوم ہمسایوں کے غم میں برابر کی شریک ہے۔راشد اینڈ عرفان پھٹان اللہ دا امر ۔۔...
19/11/2023

ہمسایوں کی طرف فوتگی ہو گئی ہے۔
پوری پاکستانی قوم ہمسایوں کے غم میں برابر کی شریک ہے۔

راشد اینڈ عرفان پھٹان اللہ دا امر ۔۔۔ 😂

کوئی وعدہ نہیں پھر بھی       انتظار ہے تیرا  ,,,   دور ھونے _______پر بھی         اعتبار ہے تیرا ,,, s
08/08/2023

کوئی وعدہ نہیں پھر بھی
انتظار ہے تیرا ,,,
دور ھونے _______پر بھی
اعتبار ہے تیرا ,,, s

Address

Queen Choak
Sargodha

Telephone

+923413187183

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awan zada official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category