27/04/2024
ہم وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ ڈی پی کمشنر ننکانہ صاحب چودوی محمد ارشد صاحب چیف افیسر ڈسٹرکٹ کونسل ننکانہ صاحب عامر اختر بٹ صاحب سپروائزر عطر محمود صاحب اور املہ ڈسٹرکٹ کونسلر ننکانہ صاحب کہ بے حد مشکور ہیں کہ CM Portal پر شکایت پر کاروائی کرتے ہوئے ہمارے گاؤں بڑویا چک نمبر 36 میں عرصہ دراز سے لگے کڑے ہوئے کوڑے کے ڈھیر کو اٹھا کر صفائی کروائی ڈسٹرکٹ کونسلر ننکانہ صاحب کے انتظامیہ کے تعاون کا شکریہ