Dar ul Ehsan Sweet

  • Home
  • Dar ul Ehsan Sweet
Call Contact the business

Dar ul Ehsan Sweet Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dar ul Ehsan Sweet, Food Delivery Service, salarwala, .

Dar ul Ehsan Sweet
تازہ اور بہترین معیار کے خشک پھلوں سے تیار کردہ پنجیری سردیوں کے لیے خوبصورت تحفہ ہے
آج ہی آرڈر کیجئے اور کسی اپنے کو اُس کی صحت کی بحالی کی لیے عمدہ تحفہ دیجئے۔

Fresh panjiri available on orders DM to know more thank u
08/10/2024

Fresh panjiri available on orders
DM to know more thank u

Homemade Desi Panjeeri Made with Desi Ghee & Best Quality Dry Fruits Panjeeri is a wonderful snack that is full of energ...
06/10/2024

Homemade Desi Panjeeri

Made with Desi Ghee & Best Quality Dry Fruits

Panjeeri is a wonderful snack that is full of energy , highly nutritional snack

To place your orders Dm us or msg us on WhatsApp

05/10/2024

Daal ki panjeeri ka suna tha?😮

This might feel difficult to imagine, but it is actually quite delicious. Several different types of pulses and lentils are used to make it. Usually, chickpea lentils or daal channa.Besides this, all other panjeeri ingredients remain the same!

But we love suuji: it is high in folates, a source of folic acid important for pregnant women. It is also rich in proteins and supplies a significant amount of iron to the body. Suuji is rich in Vitamin C and when combined with other nutritious ingredients of the panjeeri mix, results in wholesome nutrition!

Apko kya pasand hai?

Sugar Free Panjeeri Homemade Sugar Free Panjeeri is Healthy and Fresh with No Preservatives................................
03/10/2024

Sugar Free Panjeeri
Homemade Sugar Free Panjeeri is Healthy and Fresh with No Preservatives................................................................
INGREDIENTS:
Desi Ghee
Suji
NUTS:
Almond
Walnut
Cashew Nuts
SEEDS:
Flaxseeds
Pumpkin Seeds
Melon Seeds
Sesame Seeds
Poppy Seeds
Edible Gum (Gond)
Lotus Seeds( Phool Makhane)
Dates Powder
Kishmish
Coconut
Ginger Powder
cardamom Powder ....................................................
Order online👇
WhatsApp: 0311-8400958.................................................

HOMEMADE PANJEERI AVAILABLE FOR YOUR LOVED ONESWe made Panjeeri with pure and high quality ingredients.Desi gheeBadaampi...
01/10/2024

HOMEMADE PANJEERI AVAILABLE FOR YOUR LOVED ONES

We made Panjeeri with pure and high quality ingredients.
Desi ghee
Badaam
pista
akhroot
Kaju
4 magaz
phool makhanay
gond
kishmish
elachi
coconut
sooji
kamar kas.

Panjeeri's actual weight is 1kg packing and box weight is not included.

Sugar free Panjeeri.
Shakkar wali Panjeeri.
Brown sugar wali Panjeeri.
All available.

Inbox for order.

خالص دیسی گھی سے تیار کردہ روایتی پنجیری بھرپور ڈرائی فروٹ تیار کردہ ، جس میں شامل ہیں : کاجو ، بادام، پستہ ، چاروں مغز ...
30/09/2024

خالص دیسی گھی سے تیار کردہ روایتی پنجیری بھرپور ڈرائی فروٹ تیار کردہ ،

جس میں شامل ہیں : کاجو ، بادام، پستہ ، چاروں مغز ، پھول مکھانے ، کمرکس ،

سوجی اور پیور دیسی گھی ♥️
ORDER NOW ON WEBISTE:
https://fatimamart.store/

WHATSAPP NOW:
0311 8400958

Home made Panjeeri with Desi Ghee & Best Quality Dry Fruits. Best for children, postpartum women, and the elderly. A nut...
29/09/2024

Home made Panjeeri with Desi Ghee & Best Quality Dry Fruits. Best for children, postpartum women, and the elderly.
A nutritious snack made from dry fruits, super seeds, arabic gum, semolina, and is popular in the subcontinent. Get your pack of panjeeri and enjoy :-)
INGREDIENTS:
1. بادام Almond
2. کاجو Cashews
3. پستہ Pistachios
4. اخروٹ Walnuts
5. چھوہارے Dry Dates
6. دیسی گھیDesi Ghee (Clarified Butter)
7. کھوپرا گری Coconut
8. پھول مکھانا Fox Nuts
9. چاروں گوند Arabic Gum
10. سونف Fennel
11. میوہ (سونگی)Raisins (Kishmish)
12. سفید تل Sesame Seed
13. سوجی Semolina
14. بھنے ہوئے چنے Roasted Chickpeas
15. شکر Jaggery Powder

16. چاروں مغز (Four Seed)
Pumpkins Seeds لوکی کے بیج
Cantaloupe Seeds خربوزہ کے بیج
Watermelon Seeds تربوز کے بیج
Cucumber Seeds کھیرا کے بیج

Panjeeri
28/09/2024

Panjeeri

سردیوں میں پنجیری کیوں کھانی چاہیے؟  سردیوں کے موسم میں ہر گھر میں بنائی جاتی ہے۔ ہم بہت سی چیزیں موسم کے لحاظ سے استعما...
26/09/2024

سردیوں میں پنجیری کیوں کھانی چاہیے؟
سردیوں کے موسم میں ہر گھر میں بنائی جاتی ہے۔ ہم بہت سی چیزیں موسم کے لحاظ سے استعمال کرتے ہیں۔ اسی طرح پنجیری کا استعمال زیادہ تر سردیوں میں کیا جاتا ہے کیونکہ یہ گری دار میووں کی مدد سے بنتی ہے۔ اس لئے اس کے بہت سے فوائد ہیں جو ہمیں بہت سی بیماریوں سے محفوظ رکھتے ہیں۔
پہلے وقتوں میں سردیوں کے آغاز ہوتے ہی ہر گھر میں پنجیری بنانے کی تیاری شروع ہوجاتی تھی لیکن آج کل اس کا استعمال کم ہوگیا ہے کیونکہ ہماری جوان نسل کا رجحان زیادہ تر جنک فوڈز پر ہے۔ سردیوں کے موسم میں پنجیری کا استعمال ہمیں صحت مند فوائد فراہم کرتا ہے۔
پنجیری کے صحت مند فوائد۔
اگر آپ میٹھا کھانے کے شوقین ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ آپ صحت مند فوائد بھی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ اپنی نظر پنجیری پر رکھیں۔اس کے فوائد مندرجہ ذیل ہیں؛
گھی کا استعمال۔
سردیوں کے موسم میں ہمارے جسم میں نمی کم ہوجاتی ہے جس وجہ سے ہمیں خشکی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ہم گھی کی مدد سے خشکی کو دور کر سکتے ہیں اور نمی کو برقرار رکھ سکتے ہیں۔ گھی میں وٹامن ای موجود ہوتا ہے جو بہترین اینٹی آکیسڈنٹ ہے اور یہ ہمیں کسی بھی انفیکشن سے بھی محفوظ رکھتا ہے۔گھی میں موجود وٹامن ای آپ کے ہارمونز کو متوازن رکھ کر،بینائی کو بہتر بناکر آپ کے جسم میں کولیسٹرول کو بھی کنٹرول کرتا ہے۔یہ ہمارے میٹابولزم کو بھی بہتر بناتے ہیں۔
گری دار میوے۔
پنجیری میں گری دار میووں کا استعمال کیا جاتا ہے جو غذائی اجزا سے بھرپور ہوتے ہیں ان کی وجہ سے ہم بہت سے فوائد حاصل کرتے ہیں۔ان گر ی دار میووں کی وجہ سے ہماری مجموعی صحت میں بہتری آتی ہے اور یہ پنجیری کی غذائیت میں مزید اضافہ کرتے ہیں۔
بادام۔
پنجیری میں بادام کا استعمال لازمی عنصر کے طور پر کیا جاتا ہے۔ جو نہ صرف دماغی صحت کو اچھا کر کے ہماری یادداشت کو بڑھاتا ہے بلکہ ہماری مجموعی صحت کو بہتر بناتا ہے۔ بادام میں وٹامن ای بہت زیادہ ہوتا ہے جو ہمارے خلیوں کو کسی بھی نقصان سے بچاتے ہیں۔
بادام میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس ہمارے جسم کو فری ریڈیکلز کے نقصان سے بچاتے ہیں۔ کئی مطالعات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ بادام میں موجود وٹامن ای ہمیں کینسر،دل کی بیماری اورالزائمز کی بیماری سے محفوظ رکھتا ہے۔گری دار میووں میں کاربوہائیڈریٹس کم ہوتے ہیں لیکن صحت مند چکنائی ،پروٹین اور فائبر زیادہ موجود ہوتے ہیں۔ یہ ذیابیطس کے مریضوں کے لئے بھی بہترین انتحاب ہے۔

Address

Salarwala

37751

Telephone

+923118400958

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dar ul Ehsan Sweet posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dar ul Ehsan Sweet:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed restaurant?

Share