03/07/2026
🎥 CCTV میں DORI کیا ہے؟
اکثر لوگ CCTV خریدتے وقت صرف میگا پکسل دیکھتے ہیں، لیکن ایک اہم چیز DORI بھی ہے۔
DORI کا مطلب ہے:
✅ Detect – موجودگی کا پتہ چلانا
✅ Observe – سرگرمی کو دیکھنا
✅ Recognize – شخص کو پہچاننا
✅ Identify – چہرے کی واضح شناخت کرنا
اگر آپ صحیح فاصلے کے لیے صحیح CCTV کیمرا منتخب کرنا چاہتے ہیں، تو DORI کو سمجھنا بہت ضروری ہے۔
ویڈیو پسند آئے تو لائک، کمنٹ اور شیئر ضرور کریں، اور مزید CCTV ٹپس کے لیے پیج کو فالو کریں۔
Master Security by Smart Surveillance
📍 قذافی بازار، محلہ کوٹھیاں، صادق آباد
Dahua Technology Pakistan Region
Dahua Technology MENA