Janbaz Media Group

Janbaz Media Group Welcome to Janbaz Media Group official page.

27/08/2020
 #جشن آزادی مبارکخدا کرے مری ارض پاک پر اترےوہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہواللہ تعالی ہمارے ملک پاکستان کو ہمیشہ سلامت ر...
14/08/2020

#جشن آزادی مبارک
خدا کرے مری ارض پاک پر اترے
وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو
اللہ تعالی ہمارے ملک پاکستان کو ہمیشہ سلامت رکھے،آمین
احمد سرفراز رائٹر اینڈ پوئٹ

داستانِ عشقاحمد سرفرازترک محبت کے باوجود محبوب کا دل میں خیال ہےآتشِ عشق کو از خود سلگانا اب نہایت محال ہےکیوں کر کریں ہ...
11/07/2020

داستانِ عشق
احمد سرفراز
ترک محبت کے باوجود محبوب کا دل میں خیال ہے
آتشِ عشق کو از خود سلگانا اب نہایت محال ہے
کیوں کر کریں ہم بے وفائی اپنے رہ یار سے
دلِ وحشی میرے کی اب یہ کیا مجال ہے
اپنایا انداز دورانِ اذیت ِ لمحات ہجر محبوب ہم نے
کہ اس عالمِ تنہائی میں بھی محبوب کا خیال ہے
ختم ہو چکا ذہنی و قلبی ہجر تا کجا اب میرا
مستانہ دل میرا اب فیض ِ محبوبِ وصال ہے
رہتی ہے ان کی آنکھوں میں بے رخی ہم سے
کوچہ جاناں میں ازل سے سازشوں کا جال ہے
ہوجاتے ہیں لوگ تیار اپنے پلکوں کو راہ میں
یہی تو اک میرے محبوب کا انداز چال ہے
رکھتے ہیں تم کو وہ اپنے دل میں یاد احمدؔ
دیوانہ دل کو میرے ہمیشہ سے یہ بھول ہے

الحمدللہ!آج احمد سرفراز رائٹر اینڈ پوئٹ 17 سال کے ہو چکے۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ تعالی ہمیشہ صحت و توانا رکھے۔۔۔۔آمین!
10/06/2020

الحمدللہ!آج احمد سرفراز رائٹر اینڈ پوئٹ 17 سال کے ہو چکے۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ تعالی ہمیشہ صحت و توانا رکھے۔۔۔۔آمین!

Address

Sadiqabad

Telephone

+923044601670

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Janbaz Media Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share