Hiyrat Angaiz dunya

Hiyrat Angaiz dunya Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hiyrat Angaiz dunya, Seafood Restaurant, Rawalpindi, Rawalpindi.

11/02/2023
11/02/2023

ترکیہ زلزلہ #شام زلزلہ #
جسے اللہ رکھے اُسے کون چکھے سبحان اللہ

یہ ایک حقیقی واقعے کی تصویر ہے۔۔۔ اس لیے ہر انسان لازمی پڑھے وہ خود ایک اعلیٰ عہدے پر فائز سرکاری ملازم تھااس کے تین بیٹ...
07/10/2022

یہ ایک حقیقی واقعے کی تصویر ہے۔۔۔ اس لیے ہر انسان لازمی پڑھے

وہ خود ایک اعلیٰ عہدے پر فائز سرکاری ملازم تھا
اس کے تین بیٹے تھے ، تینوں سونے کا چمچ منہ میں لیے پیدا ہوئے اور شاہانہ زندگی گزرتی رہی

وقت تیزی سے گزرا
اور اس کے نام کے ساتھ (ریٹائرڈ ) لگ گیا
عہدے کی مدت ختم ہوئی
ریٹائرڈ ہو گئے اور اب زندگی کا سفر انتہاء کی طرف چل پڑا۔۔۔۔

بیٹوں نے باپ کے عہدے سے خوب لطف اٹھایا..

کہتے تھے ہمیں کیا فکر ہے
ہمارا باپ 22 گریڈ کا افسر ہے...
ہمارے کام خود بخود بنیں گے
اور بنتے بھی رہے
ایک ٹیلی فون کال پر سب کچھ قدموں میں حاضر ہو جاتا تھا

پھر وہ دن آ گیا ۔۔۔۔۔

جب بیٹے یہ بھول گئے کہ یہ وہی باپ ہے
جس کے نام و عہدے کی وجہ سے لوگ ہمیں سر سر کہتے تھے

باپ کسی بیماری کی وجہ سے چلنے پھرنے اور بولنے سے معذور ہو گیا
بیٹے کہنے لگے اب تو باپ کی کمزوری دیکھی نہیں جاتی

ایک بیٹے نے کہا کہ ابا کی جائیداد و مال کی تقسیم کرتے ہیں
نہ جانے کب مر جائے
اب تو شرم آتی ہے بتاتے ہوئے کہ
لوگ کیا کہیں گے
جب دوست آتے ہیں
تو سامنے یہ بوڑھا پڑا ہوتا ہے

چلو ایک نوکر مستقل ان کے ساتھ رہنے کے لیے رکھ لیتے ہیں جو ان کا خیال رکھے
بیس ہزار ماہانہ دے دیں گے

نوکر آ گیا اور اسی گھر کے ایک کمرے میں باپ کو فرش پر گدا لگا دیا گیا
نوکر کو کہا کہ اسکا پورا خیال رکھنا
ہمیں کوئی شکایت نہ ملے
بیٹوں کی شادیاں ہوئیں
ایک نے گرمی کی چھٹیاں گزارنے فرانس کا پروگرام بنایا
اور دوسرے نے لندن
اور تیسرے نے پیرس کا
اور ہر جگہ اپنا تعارف 22 گریڈ کے افسر کے بیٹے ہونے سے شروع کرتے۔
نوکر کو تاکید کی کہ ہماری 3 ماہ بعد واپسی ہوگی
تم بابا کا پورا خیال رکھنا اور وقت پر کھانا دینا
جی اچھا صاحب جی !

سب چلے گئے وہ باپ اکیلا گھر کے کمرے میں لیٹا سانس لیتا رہا
نہ چل سکتا تھا
نہ خود سے کچھ مانگ سکتا

نوکر گھر کو تالا لگا کر بازار سے بریڈ لینے گیا تو اس کا ایکسیڈنٹ ہو گیا لوگوں نے اسے ہاسپٹل پہنچایا
اور وہ قومے سے ہوش میں نہ آ سکا

بیٹوں نے نوکر کو صرف باپ کے کمرے کی چابی دے کر باقی سارے گھر کو تالے لگا کر چابیاں ساتھ لے گئے تھے

ملازم اس کمرے کو تالا لگا کر چابی ساتھ لے کر گیا تھا کہ ابھی واپس آ جاؤں گا
اب بوڑھا ریٹائرڈ سرکاری افسر کمرے میں لاک ہو چکا تھا
اور وہ چل پھر نہیں سکتا تھا
کسی کو آواز نہیں دے سکتا تھا
لہذا
تین ماہ بعد جب بیٹے واپس آئے اور تالا توڑ کر کمرہ کھولا گیا
تو لاش کی حالت وہ ہو چکی تھی جو تصویر میں دکھائی دے رہی ہے

محترم خواتین و حضرات
عبرت کا مقام ہے یہ واقعہ
ہم کس طرح اپنی اولاد کے لئے حلال و حرام کی پرواہ
کئے بغیر ان کا مستقبل سنوارنے کے لئے تن من دھن کھپاتے ہیں
اور زیادہ سے زیادہ دولت جائیدادیں بنا کر ان کا مستقبل محفوظ کرنے کی کوشش کرتے ہیں
اور سوچتے ہیں کہ یہ اولاد کل بڑھاپے میں میری خدمت کرے گی
اعلیٰ ترین غیر ملکی سکولوں میں دنیاوی تعلیم دلواتے ہیں
اور دین اسلام کی تعلیم دلوانے کو توہین سمجھتے ہیں جس میں سکھایا جاتا ہے کہ والدین کی خدمت میں عظمت ہے
ہر انسان جو بوتا ہے اسی کا ہی پھل پاتا ہے..
ذرا سوچیے!

ہرنائی رائل نیوز:ہرنائی میں بارشوں سے جن نقصانات ہوئے ہیں۔ اور ان کا سروے نہیں ہوا ہے۔ یا کسی کو لوکل سرٹیفیکٹ بنانے میں...
19/09/2022

ہرنائی رائل نیوز:
ہرنائی میں بارشوں سے جن نقصانات ہوئے ہیں۔ اور ان کا سروے نہیں ہوا ہے۔ یا کسی کو لوکل سرٹیفیکٹ بنانے میں کوئی مسلہ ہو۔ تو ADC جنرل ہرنائی کے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
03333282497

18/09/2022

Oh my Allah

18/09/2022

Quick action

سی پیک مغربی روٹ (M-14) ہکلہ ڈی آئی خان موٹروے کو پاک افغان بارڈر سے براہ راست منسلک کیا جائے گا 184  کلومیٹر طویل شاہرا...
18/09/2022

سی پیک مغربی روٹ (M-14) ہکلہ ڈی آئی خان موٹروے کو پاک افغان بارڈر سے براہ راست منسلک کیا جائے گا 184 کلومیٹر طویل شاہراہ کی تعمیر جلد شروع ہو گی ۔

Address

Rawalpindi
Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hiyrat Angaiz dunya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share