The Sultan Restaurant

The Sultan Restaurant 🇹🇷 Experience Turkey, one bite at a time
03331111635
The Sultan Restaurant Mumtaz City Rawalpindi Near Islamabad International Airport

05/10/2026

ابتسام چوہدری صاحب کا Review

کبھی کبھی بہترین لمحے کسی خاص موقع کے محتاج نہیں
بس اپنوں کا ساتھ ہو، خوبصورت ماحول ہو، اور دسترخوان پر ایسے ذائقے ہوں جو دیر تک یاد رہیں۔ ✨

دی سلطان میں ہر ملاقات کو یادگار بنائیں—ترکش، چائنیز اور پاکستانی کھانوں کے دلکش ذائقوں کے ساتھ۔ 👑🍽️

📍 ممتاز سٹی، راولپنڈی
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب

04/10/2026

زیشان چوہدری صاحب کا Review

Great food, peaceful ambience and a place you’ll want to come back to. ❤️
At The Sultan Restaurant, we serve the flavors you love — authentic Turkish dishes and Chinese favorites to classic Pakistani cuisine.
If you’re here for a family dinner, a casual meal or just craving something delicious, there’s always something waiting for you at The Sultan Restaurant. 🍽️

Contact Us For reservation:
03331111635

📍 Mumtaz City, Rawalpindi
✈️ Near Islamabad International Airport

04/10/2026

سلطان ریسٹورنٹ — بچوں کا پسندیدہ جگہ �

Great food, peaceful ambience and a place you’ll want to come back to. ❤️
At The Sultan Restaurant, we serve the flavors you love — authentic Turkish dishes and Chinese favorites to classic Pakistani cuisine.
If you’re here for a family dinner, a casual meal or just craving something delicious, there’s always something waiting for you at The Sultan Restaurant. 🍽️

03331111635
📍 Mumtaz City, Rawalpindi
✈️ Near Islamabad International Airport

01/10/2026

اچھے کھانے کی پہچان وہ اطمینان ہے جس کے ساتھ آپ دوبارہ اسی جگہ کا انتخاب کرتے ہیں، اور اپنے دوستوں اور گھر والوں کو بھی وہاں لے کر آتے ہیں۔

دی سلطان میں ذائقے، پیشکش اور مہمان نوازی پر ہماری توجہ اسی اعتماد کے لیے ہے۔ ترکش، چائنیز اور پاکستانی کھانوں سے لے کر ایک خوشگوار ماحول تک، ہر تفصیل میں ہماری کوشش یہی ہے کہ آپ اپنے انتخاب پر مطمئن رہیں۔

آپ کی محفل خاص ہے، اور اس کی میزبانی ہمارے لیے باعثِ عزت۔ 👑

📍 دی سلطان ریسٹورنٹ، ممتاز سٹی، راولپنڈی — اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب

01/10/2026

A Customer is Telling Their child we have no More Balloon 🎈

The Sultan Restaurant — Mumtaz City, Rawalpindi
Near New Islamabad International Airport

نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب ممتاز سٹی میں واقع The Sultan Restaurant ایک ایسا فیملی ریسٹورینٹ ہے جہاں ہمارا فوکس صرف کھانا پیش کرنا نہیں، بلکہ اپنے مہمانوں کو بہترین ذائقہ، اعلیٰ معیار، خوبصورت ماحول اور پروفیشنل سروس کا مکمل تجربہ فراہم کرنا ہے۔

ہمارے ریسٹورینٹ میں پروفیشنل Chef اور تربیت یافتہ ٹیم موجود ہے، جو پوری محنت اور توجہ کے ساتھ ہر ڈش کو بہترین معیار اور ذائقے کے ساتھ تیار کرتی ہے۔ ہمارے Menu میں ترکش، چائنیز اور دیسی کوزین شامل ہیں، تاکہ ہر عمر اور ہر ذوق کے مہمان کے لیے کچھ خاص موجود ہو۔

۔The Sultan کی ایک خاص ڈرنک “Saudi Champagne” ہے — تازہ پھلوں سے تیار کی جانے والی ہماری اسپیشل ڈرنک، جسے ہمارے مہمان بہت پسند کر رہے ہیں اور جو مختصر عرصے میں ہماری مقبول ترین ڈرنکس میں شامل ہو چکی ہے۔

ہمارے ریسٹورینٹ کا خوبصورت اور پُرسکون Ambience بھی ہماری خاص پہچان ہے۔ The Sultan کو خاص طور پر Family-Oriented Restaurant کے طور پر ڈیزائن کیا گیا ہے، جہاں فیملیز اچھے ماحول میں اپنے پیاروں کے ساتھ معیاری وقت گزار سکیں۔

ممتاز سٹی اور گردونواح میں رہنے والی فیملیز ہوں یا New Islamabad International Airport پر آنے اور جانے والے مسافر اور ان کے اہلِ خانہ — ہم آپ سب کو The Sultan Restaurant میں خوش آمدید کہتے ہیں۔

ہماری کوشش ہے کہ جب بھی آپ The Sultan آئیں، آپ کو بہترین کھانا، بہترین سروس اور ایسی مہمان نوازی ملے کہ آپ دوبارہ آنا پسند کریں۔

The Sultan Restaurant — Great Food, Beautiful Ambience & True Hospitality.

30/09/2026

28/09/2026

Love this Outdoor sitting
The Sultan Restaurant

Great food, peaceful ambience and a place you’ll want to come back to. ❤️
At The Sultan Restaurant, we serve the flavors you love — authentic Turkish dishes and Chinese favorites to classic Pakistani cuisine.
If you’re here for a family dinner, a casual meal or just craving something delicious, there’s always something waiting for you at The Sultan Restaurant. 🍽️

03331111635
📍 Mumtaz City, Rawalpindi
✈️ Near Islamabad International Airport

26/09/2026

مشہور و معروف سنگر یاسر خان موسیٰ خیلوی صاحب کا سلطان ریسٹورنٹ تشریف لانے پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔
آپ کی آمد ہمارے لیے باعثِ عزت اور خوشی ہے۔

📍 دی سلطان ریسٹورنٹ، ممتاز سٹی، راولپنڈی — اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب

Address

The Sultan Restaurant Mumtaz City
Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Sultan Restaurant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share