30/05/2026
🚨 Job Opportunities at Pizza Ghar 🏠
ہمیں اپنے ریسٹورنٹ کے لیے درج ذیل اسٹاف کی ضرورت ہے:
✅ Cashier
✅ Delivery Boy
✅ Kitchen Helper
شرائط: ✔ ذمہ دار اور محنتی امیدوار
✔ وقت کی پابندی
✔ ریسٹورنٹ کا تجربہ رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی
📍 مقام: Pizza Ghar
📞 رابطہ: [03185665066]
اگر آپ یا آپ کے جاننے والے اسامیوں کے لیے موزوں ہیں تو فوراً رابطہ کریں۔
Join Our Team & Grow With Us! 🍕✨