Karachi Nalli Biryani

Karachi Nalli Biryani We are specialist in beef nalli biryani, zarda, qorma, karai and all desi foods. We are the introducers of nalli biryani in the rawalpindi

Karachi Nalli Biryani Peshawar Road Rawalpindi ...!Visit Now and try best Karachi Nalli biryani of Twin cities.📌Peshawar...
11/06/2020

Karachi Nalli Biryani Peshawar Road Rawalpindi ...!

Visit Now and try best Karachi Nalli biryani of Twin cities.

📌Peshawar Road Near Jamia Masjid Bohar Wali Chour Harpal Rawalpindi.

📲
0331 1338665

Karachi Nalli Biryani Peshawar Road Rawalpindi ...!Visit Now and try best Karachi Nalli biryani of Twin cities.📌Peshawar...
10/06/2020

Karachi Nalli Biryani Peshawar Road Rawalpindi ...!

Visit Now and try best Karachi Nalli biryani of Twin cities.

📌Peshawar Road Near Jamia Masjid Bohar Wali Chour Harpal Rawalpindi.

📲0344-5767590

22/05/2020

29 رمضان المبارک

آج کی دعا

اے اللہ
تو تمام جہانوں کا رب ہے
میں پناہ مانگتا ہوں تیری ذات کے نور کے ساتھ۔
جس سے تاریکیاں روشن ہوجاتی ہیں
اوردنیا و آخرت کے کام سنور جاتے ہیں
مجھے اپنے غضب اور ناراضگی سے محفوظ رکھ۔۔
پروردگار
بہت سے سال اور بہت زمانے تک رمضان کو ہمارے درمیان بار بار لوٹا۔
ہماری عبادات، صدقات، خیرات، زکوة اور اعمال کو شرفِ قبولیت عطا فرما۔۔


اللھم آمین یا رب العالمین

21/05/2020

28 رمضان المبارک
آج کی دعا,
اے میرے معبود:
میرے ان گناہوں کو معاف فرما جو دعاؤں کو قبولیت سے روکتے ہیں, ان گناہوں کو معاف فرما جو نعمتوں کے زوال کا سبب بنتے ہیں, میرے مولا ان گناہوں کو معاف فرما جو بلاؤں میں مبتلا کرنے کا باعث ہیں.
آمین یا رب العالمین

20/05/2020

27 رمضان المبارک
آج کی دعا,
اے رب العالمین
اس مبارک دن صدقے مجھے میرے والدین میرے عزیز و اقارب اور تمام مسلمانوں کو بخش دے۔
ہمارے محبوب وطن پاکستان پہ اپنا خاص کرم فرما حاسدین کے حسد سے بری نظر سے انتشار پسندوں کے شر سے محفوظ فرما
اسکی ترقی کے راستے کی تمام تر رکاوٹیں دور فرما اور ہمارے پیارے ملک کو امن کا گہوارہ بنا دے اور اس میں بسنے والوں کو آپس میں اتفاق محبت سلوک عطاء فرما
آمییین یا رب العالمین

19/05/2020

26 رمضان المبارک

آج کی دعا

اے اللہ!
میں تجھ سے وہ خوف مانگتا ہوں جو مجھے تیری نافرمانیوں سے روک دے
تا کہ میں تیری اطاعت کے ایسے عمل کروں جس سے میں تیری خوشنودی کا مستحق ہو جاؤں
تا کہ میں تجھ سے ڈر کر تیرے سامنے خالص توبہ کروں
اور تجھ سے شرما کر تیرے روبرو خلوص کو صاف کروں
اور تا کہ تمام کاموں میں تجھ پہ بھروسہ کروں
اور تیرے ساتھ نیک گمان کو طلب کرتا ہوں
پروردگار
ہمیں ناگہاں ہلاک نہ کرنا
اور نہ ہم کو اچانک پکڑنا
اور نہ ہمیں کسی حق و وصیت کی طرف سے غفلت میں رکھنا

آمین یا رب العالمین

18/05/2020

25 رمضان المبارک
آج کی دعا

اے ربِ ذوالجلال…!

ہمارے دِلوں کو اپنے پیارے حبیب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت سے منور فرما دے
ہمیں کفر و شرک، شیطان اور حاسدوں کے شر سے محفوظ رکھ
اور ہمارے لیے خیر و شر میں تفریق آسان کردے
اور ہمیں نیکوکاروں میں شامل فرما
اور ہمیں اپنے والدین کے لیے صدقہ جاریہ بنا دے

اللھم آمین یارب العالمین

16/05/2020

23 رمضان المبارک

آج کی دعا

اے اللہ…!
ہمیں بخش دے، اور ہمیں ہدایت دے اور ہمیں رزق دے اور ہمیں عافیت دے اور جس چیز کے حق ہونے میں اختلاف ہو اس میں اپنے حکم سے مجھے راہ صواب دکھا دے۔۔
اے پروردگار
ہمارے سینوں میں چُھپے آپسی بغض اور نفرتوں کو مٹا دے.
اور ہمیں شیطان کا آلہِ کار بننے سے بچا لے.
اور ہمارے درمیان اتحاد پیدا فرما دے.

اللھم آمییین یا رب العالمین

14/05/2020

21 رمضان المبارک

آج کی دعا

اے اللہ:
میں تُجھ سے دنیا اور آخرت کی عافیت مانگتا ہوں۔
میں تیری پناہ مانگتا ہوں اپنے کان کے شر سے، نظر کے شر سے، زبان کے شر سے، دل کے شر سے، اور جنسی خواہشات کے شر سے…
پروردگار
مجھے بخش دے اور مجھ پر رحم فرما اور تُو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے…

اللھم آمین یارب العالمین

13/05/2020

20 رمضان المبارک

آج کی دعا

اے پروردگار
ہمارے لیے دنیا میں بھی خیر فرما
اور ہمارے لیے آخرت میں بھی خیر فرما
اے پروردگار
میں تیرے اس نام کے ذریعے سوال کرتا ہوں
جسے تونے اپنے لئے پسند کیا ہے
یا تونے اسے اپنی کتاب میں نازل فرمایا ہے .
یا تو نے اپنی مخلوق میں سے کسی کو سکھایا ہے .
یا تونے اسے اپنے پاس علم غیب میں (مخفی ) رکھا ہے..
ان تمام ناموں کے زریعے سوال کرتا ہوں
کہ توقرآن عظیم کو
میرے دل کی بہار
میرے سینے کا نور
میرے غم کا مداوا
اورمیرے غم کو دورکرنے کا ذریعہ بنادے…

آمین یا رب العالمین

10/05/2020

17 رمضان المبارک
آج کی دعا,
اے میرے پروردگار:
میرے جن بہیدوں سے واقف ہے ان کی وجہ سے مجھے رسوا نہ کرنا, میں نے اپنی تنہاہیوں میں جو بدی,برائی اور مسلسل کوتاہی کی ہے اور نادانی, بڑئی ہوئی خواہشات نفس اور غفلت کے سبب جو کام کیۓ ہیں مجھے ان کی سزا نہ دینا۔
اے الله, اپنی عزت کے طفیل ہر حال میں مجھ پر مہربان رہنا اور میرے تمام معاملات میں مجھ پر کرم کرتے رہنا.
آمین یا رب العالمین

Address

Peshawar Road Near Jamia Masjid Bohar Wali, Chour Harpal Rawalpindi
Rawalpindi West Ridge
46000

Telephone

03311338665

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Nalli Biryani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category