ماسیروں کے ماسیر

ماسیروں کے ماسیر اب ماسیروں کے ماسیر آئی ڈی کے بجائے اس پیج سے پوسٹ کی جائیں گی ۔لہذا اس پیج کو زیادہ سے زیادہ فالو کریں ۔تمام کشمیری بھائیوں کی سپورٹ کی ضرورت ہے شکریہ

19/08/2024
بہت بہت مبارک ہو ماسیروں کی ٹیم کو فائنل جیت لیا ۔۔۔۔۔۔۔
18/08/2024

بہت بہت مبارک ہو ماسیروں کی ٹیم کو فائنل جیت لیا ۔۔۔۔۔۔۔

09/08/2024

ارشد محمود نے ڈانگ کو سب سے دور پھینک کر ریکارڈ بنا کر راولاکوٹ کا نام روشن کر دیا ۔۔

ادھر بھی غور کرو ماسیر
09/08/2024

ادھر بھی غور کرو ماسیر

07/08/2024

یار پیج کو فالو اور لائیک کرتے آپ لوگوں کے ہاتھ درد کرتے ہیں ۔۔۔
پلیز پیج کو سپورٹ کریں ۔۔۔یہ عوام کا پیج ہے

بلال بھائی کو جب یو کے کی اسمبلی میں جانے کا موقع ملے ۔۔۔۔لے پھر بلال فل ڈبل سگریٹ کی کیش لگاتے ہوئے اہ بلال اہ
07/08/2024

بلال بھائی کو جب یو کے کی اسمبلی میں جانے کا موقع ملے ۔۔۔۔لے پھر بلال فل ڈبل سگریٹ کی کیش لگاتے ہوئے
اہ بلال اہ

03/08/2024

راولاکوٹ جیل سے بھاگے سولہ قیدیوں کو گرفتار کر لیا گیا ۔۔
راولاکوٹ پولیس

03/08/2024

کشمیری سیاست دانوں کا سرمایہ دو سو والی واسکٹ سفید کپڑے کالے پوٹ اور بھڑکیں ہے اس کے سوا کچھ نہیں

Address

Rawala Kot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ماسیروں کے ماسیر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share