Mohmand Sweets & Bakers

Mohmand Sweets & Bakers اپنے صفائی ستھرائی، معیار اور نسبتاً اچھے ریٹس کی وجہ سے مہمند سویٹس اینڈ بیکرز رجڑ کی ایک مشہور برینڈ ہے

ٹریفک کی جھنجھٹ سے آزاد وسیع کار پارکنگ کے ساتھ غنی خان روڈ اور رجڑ تخت بھائی روڈ پر واقع مشہور مہمند سویٹس اینڈ بیکرز کی مٹھائی نہ صرف پاکستان میں لوگ پسند کرتے ہیں بلکہ لوگ اسے اپنے ساتھ بیرون ممالک بھی اپنے پیاروں کے لیے تحفتاً لے جا رہے ہیں۔ اپنے صفائی ستھرائی، معیار اور نسبتاً اچھے ریٹس والا رجڑ مٹھائی کا ایک قسم دودھ، میدہ ، بیکنگ پاؤڈر اور شمع بناسپتی گھی سے تیار کی جاتی ہے اور دوسری قسم دیسی گھی میں تیار کی جاتی ہے۔ اس کے علاؤہ رس گولہ، گلاب جامن، کویا والا برفی، مردانی پیڑہ، بنگالی پیڑہ، ڈرائی بسکٹ، ھتائی بسکٹ، نمکین بسکٹ، مکھی بسکٹ، گڑ بسکٹ، سپیشل گڑ مٹھائی، شگر سٹک، سادہ کیک، ڈرائی کیک، فینسی فریش کریم والا کیک ، فروٹ کیک، برتھ ڈے کیک، کیک رس ،اور سینڈوچ، برگر وغیرہ بھی تیار کی جاتی ہیں

21/09/2026

❤❤❤مہمند پیزا🍕 ❤❤❤
پتہ: ذیشان شاپنگ مالز نذد رحمان کاٹن مل مردان روڈ، تخت بھائی
03464241284

18/09/2026

The delicious cheesious Mohmand Pizza
Small R's. 550
Medium Rs. 950
large Rs. 1200

Address: Mohmand sweets, Bakers and Cafe Branch 2, Zeeshan Shopping Malls, nea r Rehman Cotton Mill , mardan road, Takht bhai
03464241284

10/09/2026

Voice Of Takht Bhai ❤🙏❤

د وائس آف تخت بھائی یو جہاں مننہ ❤🙏❤
09/09/2026

د وائس آف تخت بھائی یو جہاں مننہ ❤🙏❤

09/09/2026

رجڑ کی مشہور مہمند سویٹس بیکرز اینڈ کیفے برانچ 2 ، تخت بھائی
03464241284

04/09/2026

❤❤❤☝❤❤❤
مہمند برانچ 2 ، تخت بھائی
03464241284

Address

Takht Bhai Road, Ghani Khan Road
Rajjar

Telephone

+923110864242

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohmand Sweets & Bakers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mohmand Sweets & Bakers:

Shortcuts

Share

Category