Suno Sadiq Abad

Suno Sadiq Abad information

11/08/2026

اپنے کاروبار کی مشہوری کے لیے میسج کریں، آپ کا ایڈ ہمارے پیج پر لگایا جائے گا


اپنے کاروبار کی مشہوری کے لیے میسج کریں، آپ کا ایڈ ہمارے پیج پر لگایا جائے گا
11/08/2026

اپنے کاروبار کی مشہوری کے لیے میسج کریں، آپ کا ایڈ ہمارے پیج پر لگایا جائے گا

 :آیندہ کئی روز تک  #ضلع  #رحیمیارخان میں موسم گرم رہنے کا ہوا۔  #بارش کا کوئی خاص امکان نہیں ہے۔ تاہم  #چولستان میں کبھ...
11/08/2026

:
آیندہ کئی روز تک #ضلع #رحیمیارخان میں موسم گرم رہنے کا ہوا۔ #بارش کا کوئی خاص امکان نہیں ہے۔ تاہم #چولستان میں کبھی کبھار بادل بن سکتے ہیں۔ ضلع رحیمیارخان میں ابھی بھی چند علاقے ایسے ہے جہاں مون سون کی ایک بارش بھی نہیں ہو سکی۔ واضح رہے کہ El-Nino کے دوران مون سون کی بارشیں معمول سے کم ہوتی ہیں۔

10/08/2026

موسم اپڈیٹ 🌧️
صادق آباد اور گردونواح میں 12 اگست تا 15 کے درمیان بارش کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے

تلاش گُمشدہتصویر میں نظر آنے والا گوہر نامی شخص کل رات سے راؤ ٹاؤن صادق آباد سے لاپتہ ہے. اس کا دماغی توازن درست نہیں اگ...
10/08/2026

تلاش گُمشدہ
تصویر میں نظر آنے والا گوہر نامی شخص کل رات سے راؤ ٹاؤن صادق آباد سے لاپتہ ہے. اس کا دماغی توازن درست نہیں اگر کسی کو اس بابت علم ہو یا کسی نے دیکھا ہو تو برائے مہربانی اس نمبر پر اطلاع دے. شکریہ
03083810395

09/08/2026

صادق آباد ستھرا پنجاب کے ورکرز پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کے باوجود بااثر افراد کے خلاف کاروائی نہ کی گئی DPO رحیم یار ...
09/08/2026

صادق آباد ستھرا پنجاب کے ورکرز پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کے باوجود بااثر افراد کے خلاف کاروائی نہ کی گئی DPO رحیم یار خان عرفان علی سموں صاحب ASP آغا انعام اللہ ایس ایچ او سٹی جام آفتاب احمد اور اعلی حکام سے اپیل کی جاتی ہے ان با اثر افراد کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے اور ستھرا پنجاب ورکرز کو تحفظ فراہم کیا جائے ۔۔

09/08/2026

09/08/2026

پیرا فورس صادق آباد کی بستی لطیف آباد کے قریب کاروائی

فوڈ پانڈا (ڈیلیوری سروس ) کا راءیڈر نان کسٹم سگریٹ سپلائی کرتے ہوئے پکڑا گیا

Address

Rahimyar Khan
252525

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Suno Sadiq Abad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share