Trabe ✅کرکٹ سے جڑی تازہ ترین✅ معلومات مفت میں✅ حاصل کریں✅ ہماری پیچ کو فالو کرو✅۔ اور ہر نئی اپڈیٹ سب سے پہلے اپ تک پہنچائے گا✅🇵🇰🇦🇫🇮🇳🇿🇦🇯🇵🇦🇪🇱🇰🇳🇵🇭🇲🏏🏆.

سری لنکن لیجنڈ کمار سنگاکارا کا کہنا ہے🗣️ کہ یہ واقعی افسوسناک ہے کہ پاکستان کی ٹیم مکمل طور پر کمزور ہو چکی ہے اور دن ب...
03/09/2026

سری لنکن لیجنڈ کمار سنگاکارا کا کہنا ہے🗣️ کہ یہ واقعی افسوسناک ہے کہ پاکستان کی ٹیم مکمل طور پر کمزور ہو چکی ہے اور دن بدن مزید کمزور ہوتی جا رہی ہے۔ ایک طرف ایشیا کی دوسری ٹیمیں مسلسل مضبوط ہو رہی ہیں، جبکہ پاکستان کی ٹیم اب کمزور ٹیموں کو بھی شکست دینے کی صلاحیت کھوتی جا رہی ہے! ایک وقت تھا جب پاکستان ایک انتہائی خطرناک ٹیم ہوا کرتا تھا۔ وسیم اکرم اور شعیب اختر جیسے لیجنڈز اس ٹیم کا حصہ تھے اور دنیا کے بڑے بڑے بیٹسمین بھی ان کے سامنے کھیلنے سے گھبراتے تھے۔ لیکن آج پاکستان کرکٹ انتہائی مشکل دور سے گزر رہی ہے۔ سنگاکارا کے مطابق پاکستان کرکٹ میں سب سے بڑا مسئلہ میرٹ کی کمی ہے۔ پاکستان میں آج بھی وسیم اکرم اور شعیب اختر جیسے عظیم لیجنڈز موجود ہیں، جن کے تجربے سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے، لیکن ضرورت اس بات کی ہے کہ فیصلے میرٹ پر کیے جائیں اور حقیقی ٹیلنٹ کو آگے لایا جائے۔🤔🇵🇰🔥

23/08/2026

“کلاس کبھی پرانی نہیں ہوتی! بابر اعظم اور فخر زمان کی شاندار بیٹنگ آج بھی دیکھنے والوں کو متاثر کر دیتی ہے۔ پاکستان کی بہترین اوپننگ جوڑی آپ کے خیال میں کون سی ہے؟ اپنی رائے ضرور دیں۔: , , , # Live.

ہیڈ کوچ سرفراز احمد کا کپتان بابر اعظم کی پہلی ٹیسٹ میچ سے باہر ہونے پر اہم بیان سرفراز احمد نے کہا🗣️ کہ بابر اعظم کی ان...
23/08/2026

ہیڈ کوچ سرفراز احمد کا کپتان بابر اعظم کی پہلی ٹیسٹ میچ سے باہر ہونے پر اہم بیان سرفراز احمد نے کہا🗣️ کہ بابر اعظم کی انگوٹھے پر چوٹ بہت زیادہ تھی جس کی وجہ سے انھیں ڈراپ کرنا بہتر تھا یہ ہمارے لیے مشکل ہے کہ بابر اعظم ہمارے ٹیم کا سب سے اہم حصہ ہے لیکن کرکٹ سے زیادہ صحت مفید ہے حلانکہ بابر اس فیصلے سے ناخوش تھا وہ ٹیم کو لیڈ کرنے کے لیے پوری طرح تیار تھے💪🇵🇰💔

فوجی فخر زمان صرف بڑے کھلاڑی ہی نہیں، بلکہ بڑے دل والے انسان بھی ہیں فخر زمان نے کہا ہے🗣️ کہ مجھے حال ہی میں کئی ٹی20 لی...
18/08/2026

فوجی فخر زمان صرف بڑے کھلاڑی ہی نہیں، بلکہ بڑے دل والے انسان بھی ہیں فخر زمان نے کہا ہے🗣️ کہ مجھے حال ہی میں کئی ٹی20 لیگز میں کھیلنے کے لیے کئی آفرز موصول ہوئیں، لیکن میں نے فیصلہ کیا کہ کرکٹ میں واپسی سے پہلے مکمل ریکوری کروں اور خود کو مکمل طور پر فٹ کروں۔ اس لیے میں نے وہ اپر ٹکڑا دی! فخر زمان واقعی ایک سچے ٹیم مین ہیں! اب نظریں 2027 کے ون ڈے ورلڈ کپ پر ہیں، جہاں فخر ایک بار پھر اپنے بلے سے راج کرنے کے لیے تیار ہوں گے۔ مزید اپڈیٹ کے لیے ہمارے پیج کو فالو کریں

16/08/2026
انگلینڈ نے بھارت سے پہلا پوزیشن چین لیا انگلینڈ نے انڈیا کو پانچ T20 میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کر کے سیریز اپنے نام ک...
11/07/2026

انگلینڈ نے بھارت سے پہلا پوزیشن چین لیا انگلینڈ نے انڈیا کو پانچ T20 میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کر کے سیریز اپنے نام کر لی اور اخری میچ 56 رنز سے جیت لیا انگلینڈ ٹی ٹونٹی ریکنکگ میں پہلی نمبر پر آگئی🇮🇳🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿🔰

بابر اعظم ریڈ بال کیمپ میں واپس!🤩متحدہ عرب امارات کی مختصر چھٹی کے بعد بابر اعظم ریڈ بال کیمپ میں دوبارہ شامل ہو گئے!* 🏏...
04/07/2026

بابر اعظم ریڈ بال کیمپ میں واپس!🤩
متحدہ عرب امارات کی مختصر چھٹی کے بعد بابر اعظم ریڈ بال کیمپ میں دوبارہ شامل ہو گئے!* 🏏🔥

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کی تیاری جاری، بادشاہ واپس میدان میں! 👑💪

اندر کی خبر: میڈیا رپورٹس کے مطابق بابر اعظم کو پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کی پیشکش کی گئی، تاہم انہوں نے اپنے والدین کے...
04/07/2026

اندر کی خبر: میڈیا رپورٹس کے مطابق بابر اعظم کو پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کی پیشکش کی گئی، تاہم انہوں نے اپنے والدین کے مشورے پر یہ ذمہ داری قبول کرنے سے انکار کر دیا۔ اگر یہ رپورٹس درست ہیں تو یہ فیصلہ اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ بابر اعظم اس وقت اپنی بیٹنگ پر مکمل توجہ مرکوز رکھنا چاہتے ہیں۔❤🇵🇰

Address

Quetta Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Trabe posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share