برکت و شفاء

برکت و شفاء وظائف come for quality food

20/08/2026
✨ یَا صَبُورُ ✨جس کو درد یا رنج، غم یا مصیبت پیش آئے، وہ “یَا صَبُورُ” 33 مرتبہ پڑھے۔اِنْ شَاءَ اللّٰہ دل کو سکون اور را...
01/08/2026

✨ یَا صَبُورُ ✨

جس کو درد یا رنج، غم یا مصیبت پیش آئے، وہ “یَا صَبُورُ” 33 مرتبہ پڑھے۔

اِنْ شَاءَ اللّٰہ دل کو سکون اور راحت نصیب ہوگی۔

#یاصبور #شفاءوبرکت #وظائف #دعا #سکون #اللہ

غربت کا روحانی علاج_فرمانِ آخری نبی ﷺ_"جو روزانہ _100 مرتبہ_:_لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللهُ الْمَلِكُ الْحَقُّ الْمُبِيْنُ،_پڑ...
21/07/2026

غربت کا روحانی علاج

_فرمانِ آخری نبی ﷺ_

"جو روزانہ _100 مرتبہ_:
_لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللهُ الْمَلِكُ الْحَقُّ الْمُبِيْنُ،_

پڑھے وہ دنیا میں محتاجی _(یعنی غربت و تنگدستی)_ سے بچے گا، اسے قبر میں گھبراہٹ نہ ہوگی اور اُس کے لئے جنت کے دروازے کھول دئیے جائیں گے۔"

_(دیکھئے: شرف المصطفیٰ (رح) ص 285_

ﷺ #برکت #دعا

گھر میں محبت، سکون اور اطاعت کے لیے  "یا ولی" کا کثرت سے ورد کریں۔  اللہ سب کے گھروں کو خوشحال رکھے۔ آمین     #وظیفہ    ...
20/07/2026

گھر میں محبت، سکون اور اطاعت کے لیے
"یا ولی" کا کثرت سے ورد کریں۔
اللہ سب کے گھروں کو خوشحال رکھے۔ آمین

#وظیفہ

تنگدستی اور قرض سے پریشان ہیں؟  نیند سے جاگتے ہی یہ 3 کلمات 11 بار پڑھ لیں۔  اللہ کریم کے فضل سے راستے خود بن جائیں گے۔ ...
19/07/2026

تنگدستی اور قرض سے پریشان ہیں؟
نیند سے جاگتے ہی یہ 3 کلمات 11 بار پڑھ لیں۔
اللہ کریم کے فضل سے راستے خود بن جائیں گے۔
یقین رکھیں، اللہ ہی کافی ہے۔

#دعا

Address

Lahore
Qila Sheikhupura
92

Telephone

+923124187113

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when برکت و شفاء posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to برکت و شفاء:

Shortcuts

Share