01/04/2022
ایک بہت اچھا چلتا ہوا فوڈ وین بزنس فار سیل
1. کیچن کا سارا سامان اور آلات بہت اچھی حالت میں موجود
2. فوڈ ٹرک "فوڈ پانڈہ" پے رجسٹرڈ ہے اور روزانہ کی بنیاد پے آرڈرز مل رہے
3. فوڈ وین کمرشل مارکیٹ راولپنڈی میں اجازت نامے کے ساتھ موجود ہے
4. شام 5 گھینٹے کے دوران روزانہ 8-10 ھزار کی سیل ہے
5. Demand: PKR: 550,000/-