01/03/2025
رمضان کا ہر دن روشنی ہر رات رحمت اور
ہر لمحہ مغفرت کا پیغام لے کر آتا ہے
اللہ ہمیں اس مہینے میں اپنے قریب کر دے
رمضان وہ روشنی ہے جو اندھیروں کو مٹاتی ہے وہ دعا ہے جو زمین سے آسمان تک جاتی ہے یہ صبر شکر اور قربتِ الٰہی کا مہینہ ہے یہی وہ مہینہ ہے جو زندگی بدل سکتا ہے
اللہ ہمیں اس مقدس مہینے کی رحمتوں سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی توفیق عطا فرمائے ہمیں ان لوگوں میں شامل کرے جن پر اس کی رحمت برستی ہے
آمین رمضان مبارک