10/03/2026
رمضان المبارک کا تیسرا عشرہ عشرۂ نجات شروع ہو چکا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو جہنم کی آگ سے نجات عطا فرمائے۔ آمین 🤲
تیسرے عشرے کی دعا:
اللَّهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ
اے اللہ! مجھے جہنم کی آگ سے بچا۔
افطار کے بعد مزیدار اور لذیذ کھانوں کے لیے Crave Corner تشریف لائیں اور اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ بہترین ذائقوں سے لطف اندوز ہوں۔
📍 Location: University Town, near Cake Palace Bakery, Peshawar
📞 Order Now: 0333-9100027
🤲