Karachi Pak Ghazi Biryani

Karachi Pak Ghazi Biryani fast food shop

07/12/2025
06/12/2025
06/12/2025

کراچی پاک غازی بریانی ۔۔۔۔۔۔۔۔بہترین کوالٹی کے مصالحوں سے تیار کردہ۔۔۔۔۔۔ذائقہ ایسا جو دل کو چھو لے۔۔۔۔۔۔۔

Delicious baryani
02/08/2025

Delicious baryani

01/08/2025

کراچی پاک غازی بریانی سنٹر اور بنوں بیف پلاؤ برانچ  کا افتتاح – چارسدہ روڈ پشاور میں خوشبوؤں کا نیا پتہپشاور چارسدہ روڈ،...
22/07/2025

کراچی پاک غازی بریانی سنٹر اور بنوں بیف پلاؤ برانچ کا افتتاح – چارسدہ روڈ پشاور میں خوشبوؤں کا نیا پتہ

پشاور چارسدہ روڈ، تودہ اسٹاپ نزد اسماعیل قصاب کے ساتھ"کراچی پاک غازی بریانی سنٹر اور بنوں بیف پلاؤ" برانچ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاح کی تقریب نہایت سادگی اور عقیدت سے منعقد ہوئی، جس کا آغاز دعا سے کیا گیا۔

تقریب کے مہمانانِ خصوصی میں معروف سماجی شخصیات واصف خان، ظہیر عباس، فیاض علی نور اور اسماعیل شامل تھے جنہوں نے ربن کاٹ کر مرکز کا افتتاح کیا۔

افتتاحی تقریب میں مختلف علاقوں سے لوگوں نے بھرپور شرکت کی۔ شرکاء نے بنوں بیف پلاؤ اور بریانی کی لذت کو سراہا اور کاروبار کی کامیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

منتظمین کا کہنا تھا کہ ان کا مقصد عوام کو معیاری، ذائقے دار اور صاف ستھری بریانی اور پلاؤ فراہم کرنا ہے۔ وہ مستقبل میں مزید اور شاخیں کھولنے کا ارادہ بھی رکھتے ہیں۔

Address

Touda Stop Wahid Ghari Charsada Road Peshawar
Peshawar
0000

Opening Hours

Monday 10:00 - 23:00
Tuesday 10:00 - 23:00
Wednesday 10:00 - 23:00
Thursday 10:00 - 23:00
Friday 10:00 - 23:00
Saturday 10:00 - 23:00
Sunday 10:00 - 23:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Pak Ghazi Biryani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category