Abid Afridi

Abid Afridi پاکستان زندہ باد

24/12/2022

آرمی چیف کی الضرار کمپنی سے ملاقات۔۔۔۔!

الضرار کمپنی SSG کی طاقت ور کمپنی ہے جو پاکستان آرمی میں آخری طاقت کے طور پر لانچ ہوتی ہے انکے بعد کوئی نہیں آتا .....!

انکا ایک ہی ٹارگٹ ہوتا ہے مقصد ہر حال میں پورا کریں اور یہ جوان کرتے ہیں !!

حال ہی میں الضرار نے بنوں میں کامیاب آپریشن کیا ہے!!

الضرار نے ہی APS پشاور میں آپریشن کیا تھا!
یہ وطن کے حقیقی بیٹے اور محافظ ہیں !!

آرمی چیف نے کہا کہ SSG قوم کا فخر ہے اور اس نے کئی سالوں میں ثابت کیا ہے کہ یہ دھات ہے۔
#𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧𝐙𝐢𝐧𝐝𝐚𝐛𝐚𝐝 ♥️🇵🇰

19/12/2022

سر آصف غفور صاحب کے عظیم الفاظ آج بھی قوم کے دلوں میں موجود ہیں
سر آصف غفور صاحب فخر پاکستان جنہوں نے ہمیشہ پاکستان کے لیئے محبت و پیار کا پیغام پھیلایا___!!!🇵🇰

پاکستان ایئر فورس کی نئی یونیفارم
11/10/2022

پاکستان ایئر فورس کی نئی یونیفارم

. ISPRPosting / Appointments  Lieutenant General Sardar Hassan Hayat posted as Commander Peshawar Corps.Lieutenant Gener...
08/08/2022

. ISPR
Posting / Appointments

Lieutenant General Sardar Hassan Hayat posted as Commander Peshawar Corps.

Lieutenant General Faiz hamid posted as Commander Bahawalpur Corps.

Lieutenant General Khalid Zia posted as Military Secretary Pakistan Army

آ ٸی ایس پی آر

پاک فوج میں اعلی سطح کے تبادلے

جنرل حسن حیات کور کمانڈر پشاور

جنرل فیض حمید کور کمانڈر بہاولپور

جنرل خالد ضیا ملٹری سیکرٹری پاکستان آرمی تعینات

‏جنرل آصف غفور کو کور کمانڈر کوئٹہ تعینات کر دیا گیا,بس یہی بتانا تھا 🙌🔥😀
03/08/2022

‏جنرل آصف غفور کو کور کمانڈر کوئٹہ تعینات کر دیا گیا,
بس یہی بتانا تھا 🙌🔥😀

03/08/2022

یار ہم نے کیسا ہیرا کھو دیا 💔💔
‏‎جو انسان دل سے صاف اور نیت کا کھرا ہو اسکا اندازہ ہو جاتا ہے کل سے دل اداس ہے اس واقعہ کے بعد اللہ ان سب کے درجات بلند فرماۓ اور فیملیز کو صبر دے آمین🤲🤲🤲🤲🤲

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔اللہ تعالٰی شہدا کے درجات بلند فرمائے۔🤲🤲🤲قوم اپنے ان عظیم سپوتوں کی♥️♥️♥️ قرب...
02/08/2022

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔
اللہ تعالٰی شہدا کے درجات بلند فرمائے۔🤲🤲🤲
قوم اپنے ان عظیم سپوتوں کی♥️♥️♥️
قربانی کو کبھی نہیں بھولے گی۔♥️♥️♥️

لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی (تمغہ بسالت اینڈ بار)پچھلے سال، کسی نے لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کے بارے میں یہ بیان کیا جب ان س...
02/08/2022

لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی (تمغہ بسالت اینڈ بار)

پچھلے سال، کسی نے لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کے بارے میں یہ بیان کیا جب ان سے اس شاندار شخص کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا:

"سوات آپریشن کے دوران، سرفراز علی نے ہمیشہ ہماری اور اپنے فوجیوں کی رہنمائی کی جب وہ ہمارے CO تھے۔

کمانڈنگ آفیسر)) جب بھی کوئی مشکل اور ... چیلنجنگ آپریشن ہوتا، ہم CO کو ہماری قیادت کرتے ہوئے دیکھتے۔

فرنٹ سے قیادت کرنا ان کا انداز ہے اور وہ لڑائی میں ذاتی مثالیں قائم کرتے تھے۔

انہیں ان کی بہادری پر تمغہ بسالت سے نوازا گیا۔

انہوں نے 1999 میں کارگل جنگ میں بھی ایسا ہی کیا تھا جب وہ میجر تھے۔

انہیں دو مرتبہ تمغہ بسالت کا بہادری ایوارڈ ملا۔

پہلی بار بھارتی فوج کے خلاف اور دوسری بار سوات میں دہشت گردوں کے خلاف لڑتے ہوئے۔ ہیرو ✨

ہم نے کبھی توقع نہیں کی تھی کہ ہم پاک فوج کا یہ اثاثہ ہمیں اس طرح المناک انداز میں چھوڑتے ہوئے دیکھیں گے۔

‏اللہ کریم آپ سب کا حامی و ناصر ہو...اللہ تعالیٰ کوئی معجزہ کرے اور آپ محفوظ ہوں ھماری التجائیں ھیں رب العالمین کے حضور ...
01/08/2022

‏اللہ کریم آپ سب کا حامی و ناصر ہو...
اللہ تعالیٰ کوئی معجزہ کرے اور آپ محفوظ ہوں ھماری التجائیں ھیں رب العالمین کے حضور پوری قوم کی دعائیں قبول ھوں گی انشاءاللہ الرحمان

01/08/2022

پاکستان
آرمی ایوی ایشن کور کا ایک ہیلی کاپٹر AS350 Écureuil کوئٹہ سے کراچی جانے والا افسروں کے ساتھ آج دوپہر سے لاپتہ ہے۔
سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

01/08/2022

کوئٹہ سے کراچی اہم شخصیات کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر لا پتہ،‏ اللہ کریم محفوظ رکھے 🤲

کچھ پانے کے لئے کچھ کرنا پڑے گا کیونکہ  پاکستان کی بقا ہمارا اولین فرض ہیں اور پاک سرزمین کی مثال ماں کی طرح ھے اور ماں ...
14/05/2022

کچھ پانے کے لئے کچھ کرنا پڑے گا کیونکہ پاکستان کی بقا ہمارا اولین فرض ہیں اور پاک سرزمین کی مثال ماں کی طرح ھے اور ماں کی حفاظت کرنا ہمارا فرض عین ہیں

Address

Khyber
Peshawar
KHAN

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abid Afridi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share