03/10/2025
گلوُبل سمود فلوٹیلاکوتحفظً دو۔۔۔سینیٹر صاحب آپ بازی لے گئے ۔۔
آپ گرفتار نہیں ہوئے بلکے آپ ہی تو آزاد ہیں باقی پوری قوم قید میں ہے کہیں عہدوں کی قید ،کہیں جماعتوں کی قید ،کہیں ذات کی قید ۔
وه شخص پوری قوم سے ،حکومت ںسے ،عالم اسلام سے گلوبل سمود فلوٹیلا کے تحفظ کی بات کرتا رہ گیا کسی نے اس کی آواز پر لبیک نہیں کہا ۔
ہم مردہ پرست قوم ہے جب تک کوئی شہید نا ہو جائے وه ہمارا ہیرو نہیں بنتا ۔
وه چیختا رہا وه پکارتا رہا عالم اسلام کو لیکن کسی نے بھی اہل غزہ کے زخموں پر مرہم نہیں رکھی ۔ کےکےجے 🔥✌️ 🇵🇸🇵🇸 ゚viralシfypシ゚viralシal # # # # # # # # #