26/07/2026
پہاڑ پور ٹریٹ" (Pahar pur Treat) اب آپ کے لیے لے کر آ رہا ہے خیبر پختونخوا کی سب سے مشہور اور روایتی سوغات—"بیف ثوبت
ہمارے مایہ ناز عارف استاد کے ہاتھوں سے تیار کردہ مخصوص دیسی مصالحوں، بیف کے رسیلے گوشت اور کڑک شوربے کا وہ اصل ذائقہ جوآپ کوگھرکی یاد دلا دے گا۔ ایک ہی تھال میں فیملی اور دوستوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانے کا روایتی انداز۔
⏳ انشاء اللہ سموار سے آپکی خدمت میں حاضر ہوگی ۔!
📞 ابھی معلومات یا بکنگ کے لیے رابطہ کریں: 03459834083
📍 پہاڑ پور ٹریٹ (Pahar pur Treat)