Ms Brand

Ms Brand We Provide All kind of foods 😉

18/09/2026
مشورہ درکار ہے! السلام علیکم! ❤️ایم ایس برانڈ بہت جلد اکبرپورہ میں ایک نئے ریسٹورنٹ کا افتتاح کرنے جا رہا ہے، جہاں آپ کے...
16/09/2026

مشورہ درکار ہے!

السلام علیکم! ❤️
ایم ایس برانڈ بہت جلد اکبرپورہ میں ایک نئے ریسٹورنٹ کا افتتاح کرنے جا رہا ہے، جہاں آپ کے لیے مزیدار کھانوں کی ایک نئی رینج پیش کی جائے گی۔
🍽️ مختلف اقسام کے پلیٹرز
🐔 کڑاہی
🔥 باربی کیو
🍛 بیف پلاؤ
🍗 چکن پلاؤ
🥘 بیف روش
اور بہت کچھ! 😋
اب ضرورت ہے اس نئے ہوٹل کے لیے ایک خوبصورت اور یاد رہنے والے نام کی۔
MS __________ ?
آپ کے خیال میں MS کے ساتھ کون سا نام بہترین رہے گا؟
👇 کمنٹ میں اپنا پسندیدہ نام ضرور تجویز کریں۔
شاید آپ کا تجویز کردہ نام ہی ہمارے نئے ہوٹل کی پہچان بن جائے! ❤️
شکریہ — MS برانڈ

27/08/2026

ایم ایس نان شاپ اکبرپورہ
معیار اور مقدار ایم ایس نان شاپ کی پہچان۔
0311-9659588

24/08/2026

ایم ایس نان شاپ اکبرپورہ
معیار اور مقدار ہماری پہچان۔
0311-9659589

21/08/2026

🥖 اکبرپورہ میں پہلی بار! 🥖
اب ایم ایس نان شاپ اکبرپورہ پر صبح کے ناشتے کے لیے دستیاب ہے مزیدار افغانی روغنی نان 😋
گرم گرم، خستہ اور ذائقے دار روغنی نان کے ساتھ اپنے دن کا آغاز کریں۔
📍 MS Naan Shop Akbarpura
معیار اور مقدار ہماری پہچان
شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کیلئے آرڈر دو دن پہلی کنفرم کریں۔
شکریہ
0311-9659589

اہم اطلاع برائے معزز کسٹمرزالسلام علیکم!ایم ایس برانڈ اکبرپورہ کے معزز کسٹمرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ فی الحال ایم ایس بر...
17/08/2026

اہم اطلاع برائے معزز کسٹمرز
السلام علیکم!
ایم ایس برانڈ اکبرپورہ کے معزز کسٹمرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ فی الحال ایم ایس برانڈ کا کوئی فاسٹ فوڈ شاپ نہیں ہے۔
ان شاء اللہ جب بھی فاسٹ فوڈ شاپ کا آغاز کیا جائے گا، اس کی باقاعدہ اطلاع ایم ایس برانڈ کے آفیشل لوگو کے ساتھ آپ سب کے ساتھ شیئر کی جائے گی۔
نوٹ: یہ پوسٹ دوستوں کی جانب سے بار بار پوچھے جانے کی وجہ سے کی گئی ہے۔
آپ سب کی محبت اور اعتماد کا بہت شکریہ۔ ❤️
ایم ایس برانڈ اکبرپورہ

آزادی پیکج۔ایم ایس نان شاپ اکبرپورہ ہر خوشی  میں اکبرپورہ کے عوام کے ساتھ ساتھ رابطہ نمبر :0311-9659589
06/08/2026

آزادی پیکج۔

ایم ایس نان شاپ اکبرپورہ ہر خوشی میں اکبرپورہ کے عوام کے ساتھ ساتھ
رابطہ نمبر :
0311-9659589

Address

Akbarpura
Nowshera

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ms Brand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share