Tapeball Fun

Tapeball Fun Talent Promotion

24/03/2025

ملکانہ سٹارز کے خلاف جب پہلے ہی اوور میں 3 وکٹ گرچکی تھیں،  نے آتے ہی ایک اوور میں 32 رنز لیکر میچ کاپانسہ ہی پلٹ ڈالا ا...
04/07/2024

ملکانہ سٹارز کے خلاف جب پہلے ہی اوور میں 3 وکٹ گرچکی تھیں، نے آتے ہی ایک اوور میں 32 رنز لیکر میچ کاپانسہ ہی پلٹ ڈالا اور میچ ون سائیڈڈ کردیا..
میچ کی کروشل اننگ کھیلنے پر مین آف دی میچ قرار 💯

03/01/2024

احمر نے # کی جانب سے کھیلتے ہوئے شاندار باؤلنگ کی، اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا
جیسے بڑے بلے باز بھی اس کے سامنے بے بس نظر آئے...
With Big respect 🙏 to ❤️💕
Applause to Ahmar Umar

10/10/2023

آفاق جورڈن کی سٹائلش فلک شاٹس سے بھرپور 💯+ناٹ آوٹ اننگ👌👌
ڈی-ایس-ایل-3 کے کوارٹر فائنل میچ میں
148 رنز کے تعاقب میں چوکوں چھکوں کی بارش کردی...30 گیندوں پر 114* رنز کی اننگ کھیلی..اور فاروق ڈیڈی نے بھی بھرپور سٹارٹ فراھم کیا اور دونوں اوپن بلے بازوں نے میچ فنش کرکے بیٹ کیری کیا❤️
آفاق جورڈن ...تیرے رولے...تیرے رولے 😍😍

17/08/2023

خاکسار سپیڈگن.....سٹیشن گراؤنڈ خیرآباد
یاد رہے، اس میچ میں جنید اکوڑہ نے بہترین بیٹنگ کی تھی...
,
,

Address

Streret No. 5
Nowshera Cantonment
24100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tapeball Fun posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share