28/05/2026
✨ الحمدللہ ✨
آپ کا اپنا Noor Restaurant آج باقاعدہ اوپن ہو گیا! 🍽️🔥
ناران میں اب ملے گا ذائقہ، محبت اور بہترین ماحول ایک ہی جگہ ❤️🏔️
📍Saif ul Malook Chowk Bypass Naran
آپ سب دوستوں کا انتظار رہے گا 🌸