NAGAR FRIES

NAGAR FRIES sports and games

Today
25/12/2022

Today

Today Nagar fries center
29/11/2022

Today Nagar fries center

13/11/2022
  7am to 11pm
12/11/2022

7am to 11pm

11/11/2022
Sponsor's NPL
07/07/2022

Sponsor's NPL

گلوداس غذر سے تعلق رکھنے والی نشا سلطان سنگاپورميں منعقد ہونے والے انٹرنيشنل جونيئرنيٹ بال سيريزميں پاکستان کی نمائندگی ...
26/06/2022

گلوداس غذر سے تعلق رکھنے والی نشا سلطان سنگاپورميں منعقد ہونے والے انٹرنيشنل جونيئرنيٹ بال سيريزميں پاکستان کی نمائندگی کريں گی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)نيٹ بال کےگيم ميں لڑکوں کےساتھ لڑکيوں کا رجحان بھی بڑھنےلگا ہے۔

گلگت بلتستان کےچھوٹے سےگاؤں گلو داس غذر سےتعلق رکھنےوالی نيٹ بال پليئرنشا سلطان انٹرنيشنل ايونٹ ميں پاکستان کی نمائندگی کرنے کےلیے تیارہیں۔

ان کی پھرتی،مہارت اورتیکنیک دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے۔ نشا نہ صرف بال پر تيزی سےجھپٹتی ہيں بلکہ ساتھ ہی حريف کو چکما دينےکی بھی بھرپور صلاحيت رکھتی ہيں۔

وہ اب تک نيشنل اور ريجنل ايونٹس میں کئی سونے کے تمغے بھی جیت چکی ہیں۔گلوداس پونیال غذر گلگت بلتستان سےتعلق رکھنےوالی نشا کی خواہش ہے کہ وہ پنےگاؤں کی لڑکيوں کوبھی تربیت فراہم کریں۔

سنگاپورميں شيڈول انٹرنيشنل جونيئرنيٹ بال سيريزميں نشا پاکستان کی نمائندگی کريں گی

25/06/2022

25-7-2022
Kit distribution ceremony
Mod hotel nilt Nagar

Best Wishes for Daughter off Gilgit Baltistan
23/06/2022

Best Wishes for Daughter off Gilgit Baltistan

Address

Main Kkh Road Hunza Nagar
Nagar

Telephone

+923129732177

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NAGAR FRIES posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share