27/05/2026
🌙✨
عیدالاضحیٰ کے پُرمسرت موقع پر آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید کی ڈھیروں مبارکباد 🌹🐐
اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے آپ کی زندگی کو خوشیوں، سکون، رزقِ حلال، محبتوں اور بے شمار رحمتوں سے بھر دے۔
عید مبارک 🌸