24/06/2026
🖤💛 10 Muharam-ul-Haram | Yaum-e-Ashura 💛🖤
آج کا دن ہمیں صبر، قربانی، حق اور استقامت کا درس دیتا ہے۔ حضرت امام حسینؑ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی ہمیشہ حق و سچائی کے لیے کھڑے رہنے کی یاد دلاتی ہے۔
Soghaat Garden Restaurant
عاشورہ کے مقدس دن کی حرمت اور احترام کے پیشِ نظر اپنے معزز مہمانوں کو مطلع کرتا ہے کہ:
9 محرم
✅ ریسٹورنٹ معمول کے اوقات کے مطابق کھلا رہے گا۔
10 محرم (یومِ عاشورہ)
🕕 ریسٹورنٹ شام 6:00 بجے کھلے گا۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہمیں حضرت امام حسینؑ کی تعلیمات پر عمل کرنے اور حق و انصاف کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
📞 For Reservations & Contact: 0316-7676424
📍 Address: Bahawalpur Road, Shah Shamas Tabraiz Interchange, Multan