Ma sha Allah Burger shop

Ma sha Allah Burger shop Allhamdulillah we are provide you healthy and delicious tasty meal 🤤 😋 mashaallah burger shop available on Foodpanda

01/01/2026

Warmest greetings for a Happy New Year 🎊 🎊 🎉
from Ma sha allah Burger Shop

31/12/2025

Wishing you a Happy New Year 2026 from Ma sha allah Burger Shop 🎉🍔🎂👍💥

جناب!آج تعارف ہو جائے ماشاءاللہ برگر شاپ کا۔ماشاءاللہ برگر شاپ صرف ایک برگر شاپ نہیں،یہ ایک فاسٹ فوڈ منی ریسٹورنٹ ہےجہاں...
24/12/2025

جناب!
آج تعارف ہو جائے ماشاءاللہ برگر شاپ کا۔
ماشاءاللہ برگر شاپ صرف ایک برگر شاپ نہیں،
یہ ایک فاسٹ فوڈ منی ریسٹورنٹ ہے
جہاں صرف ذائقہ ہی نہیں، معیار بھی ملتا ہے۔
اکثر لوگ ہم سے پوچھتے ہیں:
“آپ کا ذائقہ اور معیار اتنا اچھا ہے، پھر آپ نے اتنی بڑی ترقی کیوں نہیں کی؟”
تو آج ہم خود جواب دیتے ہیں۔
ہم نے اس لیے ترقی نہیں کی کیونکہ ہم ناجائز منافع خوری نہیں کرتے۔
ہمیں اس غریب عوام کا احساس ہے جو مہنگائی کی چکی میں پِس رہی ہے۔
ہمارے پاس
مزدور بھی آتا ہے،
ڈاکٹر اور انجینئر بھی،
سائیکل والا بھی،
موٹر سائیکل اور رکشہ والا بھی،
اور بڑی گاڑیوں میں آنے والے کسٹمرز بھی۔
ہم جانتے ہیں کہ زنگر برگر 500 روپے میں بھی بکتا ہے،
اور اگر ہم چاہیں تو وہ قیمت رکھ سکتے ہیں،
مگر پھر وہی لوگ کھا پائیں گے جو استطاعت رکھتے ہیں۔
ہمارے پاس وہ کسٹمر بھی آتا ہے
جو ایک انڈے والا برگر لے کر کہتا ہے
“بھائی، اس کے پانچ پیس بنا دیں”
تاکہ گھر جا کر ہر بچے کو ایک ٹکڑا مل سکے۔
ہمارے پاس وہ مزدور بھی آتا ہے
جو صرف دو نان لیتا ہے
اور ہم اسے ساتھ رائتہ دیتے ہیں
تاکہ وہ پیٹ بھر سکے۔
اور ہمارے پاس وہ کسٹمر بھی آتا ہے
جو دو زنگر برگر یہاں کھاتا ہے
اور مزید پیک کروا کر لے جاتا ہے۔
ہم نے بڑی بلڈنگ نہیں بنائی،
ہم نے لوگوں کے دلوں میں گھر بنائے ہیں
اور یہی ہماری اصل ترقی ہے۔
الحمدللہ!
سال کا اعتماد، 25
مناسب قیمت،
معیاری ذائقہ
اور ہر طبقے کے لیے کھانا —
یہی ہے ماشاءاللہ برگر شاپ۔
ہم چاہیں تو منافع خوری کر سکتے ہیں،
مگر ہم نہیں کرتے…
کیونکہ ہمیں انسانوں کا احساس ہے۔
ہمیں بڑی بلڈنگز نہیں اپنے کسٹمرز کے دلوں میں گھر چاہئے ۔
ہم چاہتے ہیں آپ کا اور ہمارا اعتماد کا جو ساتھ ہے وہ ہمیشہ بنا رہے ۔

25/10/2025
21/10/2025

الحمدللہ!
ہم نے کبھی بھی زیادہ منافع کمانے کا لالچ نہیں کیا۔
ہمارا مقصد ہمیشہ 100٪ تازہ اور حلال چکن فراہم کرنا ہے۔
ہر روز اپنی آنکھوں کے سامنے مرغی 🐓 ذبح کرواتے ہیں تاکہ معیار پر کوئی سمجھوتہ نہ ہو۔

الحمدللہ! ہم ہر چیز میں معیاری اور بہترین کوالٹی کا خاص خیال رکھتے ہیں،
اسی لیے ہم پلیٹر یا ڈیلز متعارف نہیں کرواتے۔

پلیٹر کھانے اور ڈیلز کے شوقین حضرات کے لیے یہ ویڈیو خاص طور پر ہے! 😂

Mohsin Anwar moment of Mohsin Anwar   🎉💥🔥
15/10/2025

Mohsin Anwar moment of Mohsin Anwar 🎉💥🔥

27/07/2025

Address

Chowk Rshedabad Khanewal Road Multan
Multan

Opening Hours

Monday 16:00 - 01:30
Tuesday 16:00 - 01:31
Wednesday 16:00 - 01:30
Thursday 16:00 - 01:30
Friday 16:00 - 01:30
Saturday 16:00 - 01:30
Sunday 16:00 - 01:30

Telephone

+923146202302

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ma sha Allah Burger shop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share