13/08/2026
🇵🇰 بیٹھک بائٹ کی طرف سے آزادی مبارک! 🇵🇰
آزادی صرف ایک دن نہیں، یہ ہمارے بزرگوں کی قربانیوں کی یاد اور پاکستان سے محبت کا نام ہے۔ ❤️💚
آئیں اس 14 اگست کو اپنے پیارے وطن کی آزادی کی خوشی مل کر منائیں اور پاکستان کی ترقی، امن اور خوشحالی کے لیے دعا کریں۔ 🤲🇵🇰
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
بیٹھک بائٹ — Taste That Brings Everyone Together 🍔🍕