23/03/2024
*ایک صاحب کہتے ہیں مسجد میں جب چندے کا ڈبہ میرے سامنے آیا تو میں نے اپنے وائلٹ سے چن کر نہایت بوسیدہ سا دس کا نوٹ ڈبے میں ڈالا_*
*اتنے میں پچھلی لائن سے ایک شخص نے میرے کندھے کو تھپتھپاتے ہوئے ایک کڑکنا سا ہزار روپے کا نوٹ مجھے پکڑایا*
*جسے میں نے فورآ ڈبے میں ڈال دیا پھر مڑ کر اس کی جانب بہت ہی قابل تحسین نظروں سے دیکھا*
*اس نے مسکراتے ہو ئے کہا، وائلٹ نکالتے ہوئے آپ کی جیب سے گرگیا تھا احتیاط کیا کریں* 🤣🤣🤣
نوٹ:صدقات وخیرات نکالا کریں
ورنہ خود ہی نکل سکتے ہیں
*مسکرا دیجئے*
میاں عبدالرؤف ندیم آرائیں ملتان